ETV Bharat / state

اندور ریلوے اسٹیشن پر سماجی فاصلے کے لیے بنائے گئے گول دائرے

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ٹرینوں کے چلنے سے پہلے اس کی تیاریاں اسٹیشن پر دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اندور ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں رنگ سے گول دائرے اور کراس کے نشان بنائے گئے ہیں۔

preparations for social distancing started at indore railway station shells made with color
اندور ریلوے اسٹیشن پر سماجی فاصلے کے لیے بنائے گئے گول دائرے
author img

By

Published : May 2, 2020, 11:47 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ٹرینوں کے چلنے سے پہلے سماجی فاصلے کے لیے اسٹیشن پر تیاریاں دیکھنے میں آرہی ہیں۔ اندور ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں رنگین اور کراس نشان بنائے گئے ہیں۔ مسافر ان نشان پر کھڑے ہو سکیں گے، تاکہ مسافروں میں کافی فاصلہ باقی رہے۔

preparations for social distancing started at indore railway station shells made with color
اندور ریلوے اسٹیشن پر سماجی فاصلے کے لیے بنائے گئے گول دائرے

اسٹیشن کے تمام پلیٹ فارمز، احاطے اور ٹکٹوں کی کھڑکیوں کے پاس آر پی ایف اور جی آر پی پولیس نے کھڑے ہو کر نشان بنوائے ہیں۔ گول دائرے اور کراس کے نشان بنائے گئے ہیں۔ کورونا سے حفاظت کے لیے آنے والے دنوں میں اسٹیشن پر سماجی دوری کی پیروی ہو سکے اس کے لیے ریلوے نے یہ کام انجام دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.