ETV Bharat / state

دگ وجے سنگھ پر بی جے پی کی تنقید

ریاست مدھیہ پردیش میں جاری سیاسی ہلچل کو لیکر سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ آج اپنے باغی اراکین کو منانے کے لیے بنگلورو پہنچے۔

دگ وجے سنگھ پر بی جے پی کا تنقید
دگ وجے سنگھ پر بی جے پی کا تنقید
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 3:20 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما نروتم مشرا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے شاعرانہ انداز میں کہا کہ 'آگے کیا ہوگا خدا جانے، ماچس کو بھیجا ہے آگ بجھانے۔'

انہوں نےکہا مسٹر پنٹا دھار ایک اور سیاسی ہنگامہ کرنے گئے تھے- انہوں نے کہا بینگلورو میں اراکین اسمبلی ان سے ملنا نہیں چاہتے ہیں کیونکہ وہ لوگ وزیراعلی کمل ناتھ کے خلاف بول چکے ہیں اور وہ سب حکومت کے خلاف ہو چکے ہیں۔

دگ وجے سنگھ پر بی جے پی کا تنقید

نروتم مشرا نے کہا کہ 'گورنر نے انہیں دو بار اکثریت ثابت کرنے کو کہا پر کانگریس کو کرسی کا لالچ نے بھٹکا دیا ہے- انہوں نے کہا پہلے کانگریس حکومت کو ہم نے 15 برس کے لیے اقتدار سے دور کر دیا تھا اور اب اس بار بیس برس تک واپس نہیں لوٹیں گے-

انہوں نے کہا کہ 'حکومت اپنی اکثریت کھو چکی ہے اور ان کے پاس اب کوئی چارہ نہیں بچا ہے'-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.