ETV Bharat / state

پولیس اہلکار نے خود کو گولی ماری

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 9:17 PM IST

بھوپال میں ایک پولیس اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مار لی جس کی حالت ابھی نازک بنی ہوئی ہے۔

پولیس اہلکار نے خود کو گولی ماری
پولیس اہلکار نے خود کو گولی ماری

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ایک پولیس اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مار لی. جس کے فورا بعد پولیس نوجوان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں اس کی حالت نازک بنی ہوئی ہے.

بتایا جاتا ہے کہ راتيبڑ تھانے میں تعینات سپاہی چیتن ٹھاکر ڈیوٹی پر تعینات تھا.تبھی اچانک وہ سڑک پر نکل کر اندھا دھند فائرنگ کرنا شروع کر دیا اور فائرنگ کرنے کے بعد وہ خود کو بھی گولی مار لی.

پولیس اہلکار نے خود کو گولی ماری
پولیس اہلکار نے خود کو گولی ماری

واقعہ کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے شدید طور پر زخمی پولیس جوان کو علاج کے لیے ایک نجی ہسپتال میں داخل کروایا. جہاں اس کی حالت فی الحال نازک بنی ہوئی ہے. کہا جا رہا ہے کہ پولیس اہلکار کسی بات سے پریشان تھا. لیکن اس نے یہ قدم کیوں اٹھایا اس بات کی اب تک جانکاری سامنے نہیں آئی ہے.

اس معاملے کو دیکھتے ہوئے کئی سوال اٹھنے لگے ہیں کہ آخر پولیس اہلکار نے خود کو گولی مارنے سے پہلے چوکی کے باہر اندھا دھند فائرنگ کیوں کی. جس کی وجہ سے دوسرے پولیس اہلکار بھی تھوڑی دیر کے لئے خوفزدہ ہوگئے۔ اور پھر بعد میں خود کو گولی کیوں ماری ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.