ETV Bharat / state

بھوپال میں نئے سال کا جشن - نئے سال کا جشن

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہوٹلس، پبس اور ریسٹورانٹ کے علاوہ تمام بوٹ کلب پر نئے سال کا جشن منانے کےلیے ویلکم 2020 کے عنوان پر ایوینٹس منعقد ہو رہے ہیں۔

Police tighten security on New Year celebrations eve
بھوپال میں نئے سال کا جشن
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 8:25 PM IST

بھارت کے مختلف مقامات پر نئے سال کے موقع پر جشن کا ماحول ہے ایسے میں بھوپال میں بھی جشن کا سماع عروج پر ہیں۔

بھوپال میں نئے سال کا جشن

نئے سال کے موقع پر بھول شہر میں مختلف انداز میں خاص تیاریاں کی گئی ہے جبکہ عوام جشن منانے کےلیے ایوینٹ کے مقام پر جمع ہو رہے ہیں۔

شہر میں کہیں تھیم پارٹی کی تیاریاں تو کہیں انٹرنیشنل بیڈس اور ڈانس گروپ اپنی پرفارمنس دینے کے لیے تیار ہیں۔

Intro:دارالحکومت بھوپال کے ہر ہوٹل پبس اور ریسٹوبار کے ساتھ ہی بوٹ کلب پر پارٹی لورس کیلئے خاص ایونٹس, بھوپال میں سال کا سب سے بڑا سیلیبریشن ویلکم ٹی20 کا استقبال-

Body:بھارت میں دنیا کے کسی بھی ملک کی بانسبت سب سے زیادہ جشن پسند ماحول ہیں- ایسے میں جب ملک کے دل یعنی دارالحکومت بھوپال کی بات ہو تو یہ جشن عروج پر پہنچ جاتا ہے - اب یہ جشن گواہ بننے والا ہے اس سال کے سب سے بڑے جشن کا, یہ یہ جشن کسی ایک وینو میں نہیں, بلکہ پورے شہر میں نظر آنے والا ہے- بھوپال کے ہر ہوٹل پبس اور ریسٹوبار میں نئے سال کے لئے خاص تیاریاں کی گئی ہے - کہیں تھیم پارٹی کی تیاریاں ہورہی ہوچکی ہے- تو کہیں انٹرنیشنل بیڈس اور ڈانس گروپ اپنی پرفارمنس دینے کے لئے بھوپال کا رخ کرچکے ہیں- نیا سال آنے میں اب چند گھنٹی سی بھی کم کا وقت رہ گیا ہے - ایسے ملت الحکومت بھوپال کا کلیلور بھی چمک دھمک سے لبریز نظر آنے لگا ہے- بھوپال یوں تو ہر آنے والی موقع کا کھلے دل سے استقبال کرتا ہے لیکن اس بار بے حد خاص ہے سال کا سب سے بڑا جشن ویلکم ٹی20 جلد ہی شروع ہونے والا ہے-

بائٹ.......... سیاہ

Conclusion:نئے سال کا جشن-

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.