ETV Bharat / state

پولیس کنٹرول روم میں خودکشی کی کوشش

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں انصاف نہ ملنے سے پریشان ایک شخص نے ایس ایس پی آفس میں خود کو آگ لگالی جس کے بعد افراتفری مچ گئی۔

author img

By

Published : Oct 8, 2019, 10:53 AM IST

پولیس کنٹرول روم میں خودکشی کی کوشش

اندور پولیس ہیڈکوارٹر میں ٹریول آپریٹر نے انصاف نہ ملنے سے پریشان ہو کر خودکشی کرنے کی ناکام کوشش کی جس کے بعد وہاں افراتفری مچ گئی۔

پولیس کنٹرول روم میں خودکشی کی کوشش
پولیس کنٹرول روم میں خودکشی کی کوشش

متاثر بری طرح سے آگ میں جھلس گیا ہے ،اسے اسپتال کے لیے مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق ٹریول آپریٹر یوگیش ورما نامی شخص پولیس کے کام کرنے کے طریقے سے پریشان ہو کر کنٹرول روم پہنچا اورخود کو آگ کے حوالے کر دیا جس سے کنٹرول روم میں کہرام مچ گیا بڑی مشکل سے آگ بجھائی گئی اور علاج کے لیے ایم وائے ہاسپٹل بھیج دیا جس کی اطلاع یوگیش ورما کی اہلیہ دیشا کو دی گئی۔

اندور کے راجنگر تھانا علاقے میں رہنے والے یوگیشور ماں ٹریول آپریٹر کا کاروبار کرتے ہیں ۔

مزید پڑھیں : آدتیہ ٹھاکرے ریلی میں کئی لوگوں کی جیب صاف

ورما وگاڑیاں بینک سے لون لے کر گاڑیاں خریدتے ہیں اور ظفر کو کرائے پر سپرد کردیتے ہیں اب ظفر نا تو کرایہ دے رہا ہے اور نہ ہی گاڑیاں واپس کر رہا ہے۔ ادھر بینک والے یوگیشور ماں پر دباؤ بنا رہے تھے جس کی شکایت ورما پولیس تھانے میں کی تھی جس کے انصاف کے لیے وہ کئی دنوں سے تھانے چکر کاٹ رہا تھا مگر آج حد سے گزر جانے کے بعد پولیس کنٹرول روم پہنچ کر خود کو آ کے حوالے کر دیا جس میں وہ شدید زخمی ہو گیا ہے۔

Intro: پولیس کنٹرول روم میں خودکشی کی کوشش

Body:مدھیا پردیش کے صنعتی شہر اندور میں انصاف نہ ملنے کی وجہ سے ایک شخص ایس ایس پی آفس میں خود کو آگ کے حوالے کیا
اندور پولیس ہیڈکوارٹر میں ٹریول آپریٹر نے پریشان ہو کر خودکشی کرنے کی کوشش کی جس کو ناکام کردیا گیا مگر متاثر بری طرح سے آگ سے جھلس گیا ہے جس کو کو ترنت علاج کے لیے ہاسپٹل بھیج دیا
ٹریول آپریٹر یوگیش ورمہ نامی شخص پولیس کے کام کرنے کے طریقے سے پریشان ہو کر کنٹرول روم پہنچا اورخود کو آگ کے حوالے کر دیا جس سے کنٹرول روم میں کہرام مچ گیا بڑی مشکل سے آگ بجھا دے گی اور علاج کے لیے ایم وائے ہاسپٹل بھیج دیا جس کی اطلاع یوگیش ورما کی اہلہ دیشا کو دی گئی دیشا آقا نے طیش میں آکر پولیس کی سسٹم پر سوال کھڑے کیے بلکہ کئی سنگین الزامات بھی لگائے
دیشا ورمہ طیش میں آکر پولیس اہلکاروں کے سامنے وزیراعلی کو فون پر اطلاع دینے کی بات کہہ رہی تھی بلکہ وزیرداخلہ ابالا بچن کو ویڈیو کال کر پوری حادثے سے واقف کرانے کی بھی بول رہی تھی
اندور کے راجنگر تھانا علاقے میں رہنے والے یوگیشور ماں ٹریول آپریٹر کا کاروبار کرتے ہیں ظفر نامی شخص ان سے چار گاڑیاں کرائے پر لینے کا معاہدہ کرتا ہے
ورما وگاڑیاں بینک سے لون لے کر گاڑیاں خریدتے ہیں اور ظفر کو کو کرائے پر سپرد کردیتے ہیں اب ظفر نا تو کرایہ دے رہا ہے اور نہ ہی گاڑیاں واپس کر رہا ہے ادھر بینک والے یوگیشور ماں پر دباؤ بنا رہے تھے جس کی شکایت ورما پولیس تھانے میں کی تھی جس کے انصاف کے لئے وہ کئی دنوں سے تھانے چکر کاٹ رہا تھا مگر آج حد سے گزر جانے کے بعد پولیس کنٹرول روم پہنچ کر خود کو آ کے حوالے کر دیا جس میں وہ شدید زخمی ہو گیا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.