ETV Bharat / state

ستنا: گانجا کی غیر قانونی تجارت کرنے والے تین افراد گرفتار - Police arrested three ganja smugglers in satna

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران گانجا کی غیر قانونی تجارت کرنے والے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 7:45 PM IST

پولیس کے مطابق مخبری کی اطلاع کی بنیاد پر مہر تھانے کے گاؤں سونباری میں ایک جیپ کو روکا گیا۔

گاڑی کی چیکنگ کے دوران جیپ سے 138 کلو گانجا برآمد ہوا۔

اس معاملے میں اکھلیش شیوہر، شاہ رخ خان اور سشیل جھا کو گرفتار کیا گیا ہے۔

تینوں ملزمین کا تعلق ضلع دتیہ سے ہے۔

ضبط کئے گئے گانجے کی قیمت 14 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔

پولیس نے جیپ کو قبضے میں لے لیا ہے۔

اس کے بعد پولیس کی جانب سے مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:'وزیراعظم کی رام مندر بھومی پوجا میں شرکت آئینی حلف کی خلاف ورزی'

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی ستنا سے غیر قانی تاجر کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.