ETV Bharat / state

Bazm E Danish Held In Bhopal: بھوپال میں شعری و اعزازی نشست کا انعقاد

بھوپال کی تنظیم بزم دانش Bazm E Danish کے زیر اہتمام اعزازی تقریب اور شعری نشست Honorary Ceremony And Poetry Session کا اہتمام کیا گیا۔ بزم دانش کا مقصد ہے کہ اردو زبان کو فروغ دیا جائے اور جو بھی شخص اس زبان کو سیکھنے میں دلچسپی رکھتا ہے، اسے سکھایا جائے۔

Bazm E Danish Held In Bhopal: بھوپال میں شعری و اعزازی نشست کا انعقاد
Bazm E Danish Held In Bhopal: بھوپال میں شعری و اعزازی نشست کا انعقاد
author img

By

Published : Apr 1, 2022, 7:21 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں شعری و اعزازی نشست کا اہتمام Bazm E Danish Held In Bhopal کیا گیا۔ تنظیم بزم دانش کے زیر اہتمام اس شعری و اعزازی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ تنظیم بزم دانش کے بانی کا انتقال گزشتہ برس کورونا کی وجہ سے ہو گیا تھا، وہ اردو زبان کے شاعروں و ادیبوں Poets And Writers کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے رہے اور ان کے لیے کام کرتے رہے۔ Poetry and Honorary Session held in Bhopal

Bazm E Danish Held In Bhopal: بھوپال میں شعری و اعزازی نشست کا انعقاد

اس سلسلے میں آج شاعر یونس فرحت اور ہمیشہ سے ہر محفل میں شرکت کرنے والے سامع نقی صدیقی کا اعزاز دیا گیا۔ بزم دانش کا مقصد ہے کہ اردو زبان کو فروغ Promotion of Urdu language دیا جائے اور جو بھی شخص اس زبان کو سیکھنے میں دلچسپی رکھتا ہے، اسے سکھایا جائے۔ یہی وجہ ہے کی بزم دانش نے شاعروں اور ادیبوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اس طرح کے پروگرام منعقد کرتی ہے۔ Bazm E Danish Held In Bhopal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.