ETV Bharat / state

بھوپال: پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے آگے آئے تبلیغی جماعت کے اراکین - مدھیہ پردیش نیوز

بھوپال میں تبلیغی جماعت کے اراکین پلازما عطیہ کرنے کے لئے آئے آگے، کہا تبلیغی جماعت ہمیں انسانیت سکھاتی ہے۔

پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے آگے آئے تبلیغی جماعت کے اراکین

author img

By

Published : May 5, 2020, 9:07 PM IST

پورے ملک میں کورونا وائرس نے جیسے ہی پیر پھیلانا شروع کیا اور اس کے بچاؤ کیلئے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا اور اجتماعی طور پر ہونے والے سارے پروگرام پر روک لگا دی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

اسی بیچ یہ خبر آگ کی طرح پھیل گئی کہ دہلی مرکز میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود ہیں اور یہاں سے جماعت کے اراکین دوسرے صوبوں میں گئے اور یہ کہا گیا کی ان کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلا ہے۔

جس کے بعد سارے جماعت کے اراکین جو دہلی مرکز سے آئے تھے ان کا ٹیسٹ کیا گیا، جو پوزیٹیو پائے گئے ان کا علاج کیا گیا باقی کو قرنطنیہ کردیا گیا۔

وہی بھوپال میں بھی 139 تبلیغی جماعت کے اراکین کو قرنطینہ کیا گیا اور جو پازیٹیو آئے تھے ان کا علاج کیا گیا۔ جس کے بعد جو لوگ اچھے ہوئے انہیں صوبائی حکومت نےبھوپال کے حیات اسپتال میں رکھا تھا۔

اب جو جماعت کے اراکین کو رونا کوہراکر پوری طرح صحت مند ہوگئے ہیں۔ وہ پلازمہ عطیہ کرنا چاہتے ہیں۔

اس لیے حیات اسپتال سے کل 12 سے 18 تبلیغی جماعت کے اراکین اپنا پلازمہ عطیہ کرنے بھوپال کے چیرایو اسپتال پہنچے۔

وہیں اپنا پلازمہ عطیہ کرنے کا ارادہ کر چکے یہ تبلیغی جماعت کے اراکین کا کہنا ہے کی تبلیغی جماعت کا مقصد ہی دوسروں کی مدد کرنا ہے، کیونکہ تبلیغی جماعت میں ہمیں دین کے ساتھ انسانیت کو زندہ رکھنے کی بات سکھائی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.