ETV Bharat / state

پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، کانگریس کا احتجاج - پیٹرول اور ڈیزل

ریاست مدھیہ پردیش میں لگاتار بڑھ رہے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے عوام پریشان ہے، جس پر کانگریس کارکنان نے بھیک مانگتے ہوئے احتجاج کیا۔

Petrol and diesel price hike, Congress protests
پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 5:48 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں لگاتار بڑھتی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے عوام پریشان ہے۔ ریاست میں پچھلے پندرہ دنوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے 26 پیسے اور ڈیزل کی 9 روپے 51 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس سے اب پیٹرول کی قیمت 86 روپے 82 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 77 روپے 78 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔

پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، کانگریس کا احتجاج

اس تناظر میں کانگریس کارکنان نے سڑکوں پر بھیک مانگ کر صوبائی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

بھوپال میں کانگریس کے صوبائی دفتر پر احتجاج کر کانگریس کارکنان کا مطالبہ ہے کی ابھی سیاست میں لاک ڈاؤن کے حالات تھے جس سے عوام نے معاشی بحران کا سامنا کیا ہے۔ اور اب بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت لگاتار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے۔ اور ہم اس طرح کا احتجاج کر بھارتیہ جنتا پارٹی کی سوئی ہوئی حکومت کو جگانا چاہتے ہیں تاکہ جلد سے جلد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو کم کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.