ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف ستیہ گرہ کے 29 دن مکمل

بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہے اس ستیہ گرہ میں ہر مذاہب کے لوگ شرکت کر رہے ہیں۔

anti caa protests
anti caa protests
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 12:40 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:37 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے اقبال میدان پر چل رہے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ستیہ گرہ کو 29 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ کامیابی کے ساتھ چل رہے اس ستیہ گرہ کو اور کامیاب بنانے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

یکم جنوری سے چل رہے اس ستیہ گرہ میں سبھی مذاہب، ذات پات کے لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ کبھی ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی قومی یکجہتی کی مثال پیش کرتے نظر آرہے ہیں۔ تو کبھی لوگ روزہ اور اپواس رکھ کر اپنا احتجاج درج کرا رہے۔ اور کبھی شاعر اپنے انقلابی کلام سے ملک میں بولنے کی آزادی کی یاد دلا رہے ہیں۔

یکم جنوری سے چل رہے اس ستیہ گرہ میں سبھی مذاہب، ذات پات کے لوگ شامل ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیے:- کیرالا اسمبلی: حزب اختلاف نے گورنر کا بائیکاٹ کیا
مزید پڑھیے:- شرجیل امام کے ساتھ پولیس دہلی روانہ

اقبال میدان کے ستیہ گرہ میں شرکت کر رہے کانگریس رہنما کوثرشمیم نے کہا 'یہ ستیہ گرہ امن کے ساتھ چلایا جارہا ہے اور اپیل ہے کہ اس ستیہ گرہ میں سبھی لوگ بڑی تعداد میں شامل ہوں، کیونکہ اس ستیہ گرہ سےکسی ایک کو فائدہ نہیں ہوگا بلکہ اس سے پورے ملک کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا'۔

مزید پڑھیے:- ناسک حادثہ پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت
مزید پڑھیے: شاہین باغ کے مظاہرین کو دھمکی

Intro:بھوپال کی تاریخی اقبال میدان پر چلنے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہے ستیہ گرہ کو 29 دن پورے،ستیہ گرہ کو اور کامیاب بنانے کی اپیل۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے اقبال میدان پر چل رہے شہریت ترمیمی قانون خلاف چل رہے ستیہ گرہ کو 29 دن پورے ہو چکے ہیں ۔کامیابی کے ساتھ چل رہے ستیہ گرہ کو اور کامیاب بنانے کی اپیل کی جا رہی ہے ۔تاکی مرکزی حکومت اہم فیصلہ واپس لے
یکم جنوری سے چل رہے اس ستیہ گرہ میں سبھی مذہب ذات پات کے لوگ شامل ہو رہے ہیں ۔کبھی ہندو، مسلم، سکھ ،عیسائی قومی یکجہتی کی مثال پیش کرتے نظر آتے ہیں ۔تو کبھی لوگ روزہ اور اپواس کر اپنا احتجاج درج کرا رہے ۔کبھی شاعر اپنی انقلابی کلام سے آزادی کی یاد بلا رہے ۔
آج اقبال میدان کے ستیہ گرہ میں شرکت کر رہے کانگریس لیڈر کوثرشمیم نے کہا یہ ستیہ گرہ امن کے ساتھ چلایا جارہا ہے اس میں سبھی لوگ بڑی تعداد میں شامل ہوں کیونکہ اس ستیہ گرہ سےکسی ایک کو فائدہ نہیں ہوگا بلکہ کی اس سے پورے ملک کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا ۔

بائٹ۔ کوثر شمیم ۔۔۔۔۔۔۔کانگریس لیڈرConclusion:بھوپال کے ستیہ گرہ میں شامل ہونے کی اپیل ۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.