ETV Bharat / state

ستنا: پرس چھین کر بھاگ رہے نوجوان کی لوگوں نے پٹائی کی - پرس چھیننے کر بھاگنے کا معاملہ

مدھیہ پردیش کے ستنا ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون کا پرس چھیننے کے بعد بھاگ رہے نوجوان کو کچھ لوگوں نے پکڑ لیا۔ اس کے بعد بھیڑ نے ملزم کی شدید پٹائی کی۔

خاتون کا پرس چھیننے کر بھاگنے کا معاملہ
خاتون کا پرس چھیننے کر بھاگنے کا معاملہ
author img

By

Published : Aug 26, 2021, 12:02 PM IST

مدھیہ پردیش کے ستنا ریلوے اسٹیشن پر ایک نوجوان خاتون کا پرس چھین کر بھاگ رہا تھا تبھی کچھ لوگوں نے اسے پکڑ لیا۔

اس کے بعد موقع پر موجود لوگوں نے ملزم کو شدید زدوکوب کیا۔

ستنا: پرس چھین کر بھاگ رہے نوجوان کی لوگوں نے پٹائی کی

اس دوران اسٹیشن پر کافی دیر تک ہنگامہ جاری رہا۔ جی آر پی یا پولیس موقع پر نہیں پہنچی۔

تاہم ہنگامہ آرائی کے درمیان ملزم کسی طرح اپنی جان بچا کر وہاں سے فرار ہوگیا۔

مزیدپڑھیں:میرٹھ- باغپت شاہراہ پر دو فریقوں کے درمیان پتھراؤ، 10 افراد زخمی

اس معاملے میں متاثرہ نے پولیس میں شکایت درج نہیں کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.