ETV Bharat / state

کورونا وائرس کی چانچ کے لیے لوگ خود آگے آئے

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر شہر اندور کو ہاٹ سپاٹ زون میں تبدیل کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کی چانچ کے لیے لوگ خود آگے آئے
کورونا وائرس کی چانچ کے لیے لوگ خود آگے آئے
author img

By

Published : May 21, 2020, 5:36 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وائرس نے ہنگامہ مچا رکھا ہے، اس وبا سے بچنے کے لیے مرکزی حکومت نے راتوں رات لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا جس کی وجہ سے عوام میں خوف پیدا ہوگیا۔

کورونا وائرس کی چانچ کے لیے لوگ خود آگے آئے

شروعات میں تو ہسپتال میں عوام کو علاج ہی میسر نہیں رہا تھا، لوگ اپنی مرض کو چھپانے پر مجبور ہوگئے تھے، مگر اب حکومت کی بیداری مہم نے ان میں کچھ حد تک بیداری ضرور پیدا کی ہے۔

خیال رہے کہ اس بیداری کا ہی اثر ہے کہ اب لوگ خود سے ہیں سروے ٹیم اور جانچ نمونے والی ٹیم کو تعاون کررہے ہیں۔

اس بیداری کا ہی اثر ہے کہ اب لوگ خود سے ہیں سروے ٹیم اور جانچ نمونے والی ٹیم کو تعاون کررہے ہیں

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کوروناوائرس سے متاثر مریضوں میں اولین ہیں، جہاں پرچی 25 سو سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثر اور سو سے زیادہ موت درج ہوچکی ہیں۔

واضح رہے کہ سکریننگ کرنے والی ٹیم کے ڈاکٹر شکیل احمد نے بتایا کہ ہماری ایک ایک ٹیم تقریباً ہر روز دو سو گھروں کی سکریننگ کرتی ہے۔

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر شہر اندور کو ہاٹ سپاٹ زون میں تبدیل کیا گیا ہے

انہوں نے بتایا کہ تقریباً شہر اندور 28 لاکھ لوگوں کی ابھی تک سکرین کی جاچکی ہے وہیں انتظامیہ کی جانب سے تحصیلدار ویویک سونگ نے بتایا کہ شروعاتی دنوں میں لوگ سکرین اور جانچ نمونے دینے میں ڈرتے تھے مگر اب ایسا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اب نئی گائیڈ لائن آگئی ہے، ہوم کوارنٹین کی تو لوگ خود ہی آگے آکر جانچ نمونے اور سکرین کروانے کے لیے آگے آرہے ہیں۔

شروعات میں تو ہسپتال میں عوام کو علاج ہی میسر نہیں رہا تھا، لوگ اپنی مرض کو چھپانے پر مجبور ہوگئے تھے، مگر اب حکومت کی بیداری مہم نے ان میں کچھ حد تک بیداری ضرور پیدا کی ہے

خیال رہے کہ سکریننگ اور جانچ دو الگ موضوع ہے مگر سکریننگ میں یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ اس کو کھانسی سردی کی بنیادی علامات کیا ہے اور اگر ان علامات میں کورونہ کی علامات نظر آتی ہیں تو پھر ہماری دیگر ٹیمز اس پر جانچ پڑتال کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.