ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مسجد عثمان کلیان نگر سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جمعیۃ علما ہند ضلع بھوپال کے صدر حافظ محمد اسماعیل بیگ اور جمعیت علمائے ہند مدھیہ پردیش کے صدر حاجی محمد ہارون کی قیادت میں ایک عظیم الشان دستور بچاؤ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
بھوپال میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن ریلی - بھوپال میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن ریلی
بھوپال میں جمیعت علماء ہند کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سبھی مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی-
بھوپال میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن ریلی
ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مسجد عثمان کلیان نگر سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جمعیۃ علما ہند ضلع بھوپال کے صدر حافظ محمد اسماعیل بیگ اور جمعیت علمائے ہند مدھیہ پردیش کے صدر حاجی محمد ہارون کی قیادت میں ایک عظیم الشان دستور بچاؤ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
Intro:بھوپال میر ر جمیعت علماء ملا ضلع بھوپال آل کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سد بھاؤنا ریلی کا کا انعقاد کیا گیا جس میں سبھی مذہب کے رہنماؤں نے شرکت کی-
Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی مسجد عثمان کلیان نگر سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جمعیۃ علما ضلع بھوپال کے صدر حافظ محمد اسماعیل بیگ اور جمعیت علمائے ہند مدھیہ پردیش کے صدر حاجی محمد ہارون کی قیادت میں ایک عظیم الشان دستور بچاؤ سبھاؤ نہ ریلی جمیت علماء بھوپال کے دفتر چندن نگر سے پرامن طریقے سے نکالی گئی -
ریلی نے سبھی مذہب کے لوگوں نے کثیر تعداد نے شریک ہوکر آپسی بھائی چارہ کا ثبوت دیا اور ریلی کو کامیاب اور پرامن بنانے میں بھرپور تعاون دیا- ریلی میں آئے مذہبی رہنماؤں نے شہریت ترمیمی قانون اور حکومت ہند کی ناانصافی اور جانبدارانہ رویے کی پرزور مخالفت کی-
غور طلب ہےکی جمعیت علماء ہند شروع سے ہی شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کر رہی ہے ساتھ ہی جمعیت اس قانون کے خلاف دستخط مہم بھی چلا رہی ہے یہ دستخط مہم میں ایک لاکھ دستخط ہونے پر صدر جمہوریہ کو دستخط کے ساتھ میمورنڈم دیا جائے گا-
بائٹ -حاجی محمد ہارون...... صدر ,جمعیت علماء ایم پی
بائٹ -سجی ابراھم ............... عیسائی رہنما
بائٹ -ایس ایم گہلوت ........... ہندو رہنما
Conclusion:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن امن احتجاج -