ETV Bharat / state

گنیش وسرجن حادثے کے شکار افراد کو خراج عقیدت - bhopal ganesh visarhab tragedy

ریاست دارالحکومت بھوپال میں پیش آئے گنیش وسرجن حادثے کے شکار افراد کو بی جے پی کے سینیئر رہنما سریندر ناتھ سنگھ کی قیادت میں خراج عقیدت پیش کی گئی۔

گنیش وسرجن حادثے کے شکار افراد کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 3:21 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:10 PM IST

ریاست دارالحکومت بھوپال میں پیش آئے گنیش وسرجن حادثے کے شکار افراد کو بی جے پی کے سینیئر رہنما سریندر ناتھ سنگھ کی قیادت میں خراج عقیدت پیش کی گئی۔

گنیش وسرجن میں کشتی پلٹنے سے ہلاک ہوئے لوگوں کو بھارتی جنتا پارٹی نے پیش کی گئی خراج عقیدت اس پروگرام میں بھارتی جنتا پارٹی کے سابق رکن اسمبلی سریندر ناتھ سنگھ نے کانگریس پر الزام لگایا کی اتنے بڑے حادثے کے بعد بھی انتظامیہ بیدار نہیں ہوا ہے ۔

گنیش وسرجن حادثے کے شکار افراد کو خراج عقیدت

کیوں اسی جگہ پر پھر ایک حادثہ پیش آیا ہے حالاں کہ اس حادثے میں کسی جان کا نقصان نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کی اگر حکومت کی جانب سے انتظامات کئے جاتے تو اس قسم کا حادثہ پیش نہیں آتا۔

سریندرناتھ سنگھ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کی اس معاملے میں جو بھی لوگ ذمہ دار ہے ان کے خلاف حکومت سخت سے سخت قدم اٹھائے جائیں۔

Intro:دارالحکومت بھوپال میں پیش آئے گنیش ویسرجن حادثے کی شکار لوگوں کو پیش کی گئی خراج عقیدت۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں گنیش ویسرجن میں کشتی پلٹنے سے ہلاک ہوئے لوگوں کو بھارتی جنتا پارٹی نے پیش کی گئی خراج عقیدت اس پروگرام میں بھارتی جنتا پارٹی کے سابق رکن اسمبلی سریندر ناتھ سنگھ نے کانگریس پر الزام لگایا کی اتنے بڑے حادثے کے بعد بھی انتظامیہ بیدار نہیں ہوا ہے ۔کیوں اسی جگہ پر پھر ایک حادثہ پیش آیا ہے حالکی اس حادثے میں کسی کا جان کا نقصان نہیں ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کی اگر حکومت کی جانب سے ماحول انتظامات ہوتے تو یہ حادثہ پیش نہیں آتا ۔سورۃ الناس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کی اس معاملے میں جو بھی لوگ ذمہ دار ہے ان کے خلاف حکومت سخت سے سخت قدم اٹھائے ۔

بائٹ۔ سریندر ناتھ سنگھ ۔۔۔۔۔۔۔سابق اسمبلی رکن بی جے پیConclusion:ویسرجن میں ہلاک ہوئے لوگوں کو پیش کی گئی خراج عقیدت ۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.