ریوا لوک آیکت پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیندر ورما نے بتایا کہ امر پاٹل تحصیل کے ایرا گاؤں سے پٹواری رام سمیر شرما کو گزشتہ روز پندرہ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم پٹواری نےزمین کے بٹوارے کے دستاویز تیار کرنے کے عوض میں پندرہ ہزار روپے رشوت مانگی تھی۔
رشوت لیتے ہوئے پٹواری گرفتار - لوک آیکت پولیس نے پندرہ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔
مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کی تحصیل امرپتن کے ایک پٹواری کو لوک آیکت پولیس نے پندرہ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔
رشوت لیتے ہوئے پٹواری گرفتار
ریوا لوک آیکت پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیندر ورما نے بتایا کہ امر پاٹل تحصیل کے ایرا گاؤں سے پٹواری رام سمیر شرما کو گزشتہ روز پندرہ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم پٹواری نےزمین کے بٹوارے کے دستاویز تیار کرنے کے عوض میں پندرہ ہزار روپے رشوت مانگی تھی۔
Intro:Body:
Conclusion:
fh
Conclusion: