ETV Bharat / state

panchayat election: مدھیہ پردیش میں پنچایت انتخابات کا اعلان - Panchayat elections in Madhya Pradesh

مدھیہ پردیش کے ریاستی الیکشن کمشنر بسنت پرتاپ سنگھ نے ریاستی سطح پر پنچایت انتخابات سال 2021-22 کے لیے Panchayat Elections in Madhya Pradesh انتخابی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں پنچایت انتخابات
مدھیہ پردیش میں پنچایت انتخابات
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 3:33 AM IST

بسنت پرتاپ سنگھ Basant Pratap Singh نے بتایا کہ انتخابات کا اعلان ہوتے ہی دیہی علاقوں میں ضابطہ اخلاق Model Code of Conduct نافذ ہو گیا ہے جو نتیجہ کا اعلان ہونے تک موثر رہے گا۔

مدھیہ پردیش میں پنچایت انتخابات

ضابطہ اخلاق کی گنجائشات سیاسی جماعتوں، امیدواروں، سرکاری عمارتوں اور ملازمین نیز سہ سطحی پنچایتوں کے عہدے داران اور ملازمین پر نافذ ہوں گی۔

اگرچہ پنچایت انتخابات Panchayat Election غیر جماعتی بنیاد پر ہو رہے ہیں لیکن ضابطہ اخلاق کی گنجائشات سیاسی جماعتوں پر عام طور سے نافذ ہوں گی۔

ووٹنگ تین مرحلوں میں 6 جنوری، 28 جنوری اور 16 فروری 2022 کو ہوگی۔ انتخابات کی اطلاع کی اشاعت یا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا کام پہلے اور دوسرے مرحلے کے لیے 13 دسمبر اور تیسرے مرحلے کے لیے 30 دسمبر کو شروع ہوگا۔

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ پہلے اور دوسرے مرحلے کے لیے 20 دسمبر اور تیسرے مرحلے کے لیے 6 جنوری ہے۔ پرچہ نامزدگی کی جانچ پہلے اور دوسرے مرحلے کے لیے 21 دسمبر اور تیسرے مرحلے کے لیے 7 جنوری ہوگی۔

امیدواروں کے نام واپس لینے کی آخری تاریخ اور انتخابی نشانات کا الاٹمنٹ پہلے اور دوسرے مرحلے کے لیے 23 دسمبر اور تیسرے مرحلے کے لیے 10 جنوری کو دوپہر 3 بجے تک ہوگا۔

ووٹنگ ( اگر ضروری ہو) پہلے مرحلے کے لیے 6 جنوری، دوسرے مرحلے کے لیے 28 جنوری اور تیسرے مرحلے کے لیے 16 فروری 2022 کو صبح سات بجے سے دوپہر تین بجے تک ہوگی۔

پنچ اور سرپنچ کے انتخابی نتائج کا اعلان پہلے مرحلے کے لیے 11 جنوری، دوسرے مرحلے کے لیے 2 فروری اور تیسرے مرحلے کے لیے 21 فروری 2022 صبح 7 بجے سے کیا جائے گا۔ جنپد پنچایت اراکین کے لیے انتخابی نتائج کا اعلان پہلے، دوسرے اور تیسرے مرحلے کے لیے 21 فروری2022 صبح 10:30 بجے کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.