ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپواس و روزہ

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی ستیہ گرہ میں گنگاجمنی یکجہتی کا نظارہ دیکھنے کو ملا، مسلم طبقے نے روزہ رکھا تو برادران وطن نے اپواس رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔

شہریت ترمیمی قانون کے مخالفت میں اپواس و روزہ رکھا گیا
شہریت ترمیمی قانون کے مخالفت میں اپواس و روزہ رکھا گیا
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 1:42 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:45 AM IST

شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پیار کے خلاف بھوپال کے اقبال میدان میں جاری ستیہ گرہ میں کچھ منفرد نظارہ تھا۔

یہاں احتجاج میں شامل لوگوں نے گنگا جمنی یکجہتی کی مثال پیش کی۔

شہریت ترمیمی قانون کے مخالفت میں اپواس و روزہ رکھا

ایک جانب جہاں مسلم خواتین و مرد روزہ رکھ کر پہنچے۔

مزید پڑھیں: مدھیہ پردیش : اسکولوں میں اب پریئمبل پڑھایا جائے گا

وہیں برادران وطن کے لوگ اپواس رکھ کر اجتماعی طور سے پھل وغیرہ سے اپنا روزہ اور اپواس کھول۔

سی اے اے کے خلاف اقبال میدان میں یکم جنوری سے مختلف سماجی تنظیموں اور نوجوانوں کی جانب سے یہاں احتجاجی ستیہ گرہ جاری ہے، جس میں روزانہ بڑی تعداد میں مختلف طبقات اور تمام مذاہب کے لوگ شامل ہو کر اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں۔

Intro:بھوپال : شہریت ترمیمی قانون سی اے اے کے خلاف احتجاجی ستیہ گرہ میں گنگاجمنی یکجہتی کا نظارہ ,مسلم طبقے نے روزہ رکھا تو برادران وطن نے اپواس رکھ کر کیا احتجاج-

Body:شہریت ترمیمی قانون ون ایل آر سی اور این پیار کے خلاف صرف دارالحکومت بھوپال کے اقبال میدان میں جاری ستیہ گرہ میں آج کچھ منفرد نظارہ تھا- یہاں احتجاج میں شامل لوگوں نے گنگاجمنی یکجہتی کی مثال پیش کی- ایک جانب جہاں مسلم خواتین و مرد روزہ رکھ کر پہنچے وہیں برادران وطن کے لوگ اپواس کر کے آئے اور یہاں اجتماعی طور سے پھل وغیرہ سے اپنا روزہ اور اپواس کھولا-
سی اے اے کے خلاف اقبال میدان میں یکم جنوری سے مختلف سماجی تنظیموں اور نوجوانوں کی جانب سے یہاں احتجاجی ستیہ گرہ کیا جارہا ہے جس میں روزانہ بڑی تعداد نے مختلف طبقات اور مذہب کے لوگ شامل ہو کر اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں-

بائٹ- جاوید بیگ............. مظاہرین
بائٹ -سناء خان.................. مظاہرین
بائٹ-رچنا ڈھینگرا............ مظاہرین
بائٹ -احتشام ہاشمی......... مظاہرین

Conclusion:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف روزہ اور اپواس کے ذریعہ احتجاج-
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.