ETV Bharat / state

سردی سے ایک شخص ہلاک - سکندرا بیریئرکے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے دینارا تھانہ علاقہ میں ایک شخص کی سردی سے موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

سردی سے ایک شخص ہلاک
سردی سے ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 3:16 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات سکندرا بیریئرکے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق اس کی موت سردی کی وجہ سے ہوئی ہے۔ فی الحال مرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

مرنے والے شخص کی عمر تقریبا 55 سال بتایا جا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.