ETV Bharat / state

بس اور جیپ کی ٹکر میں ایک شخص ہلاک - سبھاش ڈھاڈھورے کی موقع پر ہی موت ہو گئی

ریاست مدھیہ پردیش کی چھندواڑہ،ناگپورشاہراہ پر بس اور جیپ کی ٹکر میں ایک شخص کی موت جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے ہیں ۔

بس اور جیپ کی ٹکر میں ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 1:23 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب پیش آئے اس حادثے میں جیپ سوار پر سبھاش ڈھاڈھورے کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ تین دیگر ساتھی شدید طور پر زخمی ہو گئے، جنہیں مقامی لوگوں نے موقع سے ضلع ہسپتال پہنچایا ، جہاں سے تینوں کو ڈاکٹر نے ناگپور ریفر کر دیا ۔

بس اور جیپ کی ٹکر میں ایک شخص ہلاک
بس اور جیپ کی ٹکر میں ایک شخص ہلاک

حادثے کے بعد پولیس نے معاملہ کو درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.