ETV Bharat / state

اب اندور میں بھی میٹرو

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں میٹرو ٹرین کی سنگ بنیاد رکھی گئی۔

اب اندور میں بھی میٹرو
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 4:05 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:53 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندو کو میٹرو ٹرین کا تحفہ ملا ہے۔
یہ میٹرو پروجکٹ تقریباً 32 کلو میٹر کا ہے جس میں 29 اسٹیشن بنائے جائیں گے اور ہر دن 25 ٹرینیں چلیں گی۔
مسافروں کو ہر 15 منٹ میں میٹرو ٹرین دستیاب ہوگی۔ ٹرین میں 6 کوچز ہوں گے اور ایک بار میں 1950 مسافر سفر طے کر سکیں گے۔

اب اندور میں بھی میٹرو

اس کی رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ ملک کے دیگر میٹرو اسٹیشن کی طرح اندور میٹرو میں بھی اسٹیشنز میں ایل سی ڈی ڈسپلے لگائے جائیں گے جس سے مسافروں کو ہر آنے جانے والے ٹرینوں کے بارے میں اطلاع ملتی رہے گی۔

اندور جس کو منی ممبئی بھی کہا جاتا ہے ریاست کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا شہر جس میں لمبے وقت سے میٹرو ٹرین کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی ایسے میں کمل ناتھ سرکار نے میٹرو ٹرین کی سنگ بنیاد رکھی ہے۔اس تقریب میں ریاست کے کئی وزرا اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔
میٹرو ٹرین سنگ بنیاد کے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے ریاست کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے کہا کہ مدھیہ پردیش کا تاریخی دن ہے ایسی پلاننگ جو دس برس قبل کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ آج کامیابی کی شروعات ہے تاہم یہ کسی خواب سے کم نہیں۔

میرا مقصد ہے ایک بار شروع ہوجائے پھر دھیرے دھیرے اندور کے آس پاس کے علاقے بھی اس سے جوڑے جائیں گے۔ آج اندور میں میٹرو ٹرین پروجکٹ کی سنگ بنیاد رکھی گئی ہے یہ اندور کا تاریخی دن ہے۔

جس تیزی سے یہاں کی آبادی بڑھ رہی ہے اس کے لیے اندور اور بھوپال کی توسیع کرنی پڑے گی۔ یہ شروعات اندور کو محفوظ رکھنے کے لیے ہے۔ یہ پہلا فیز ہے اب ہم اندور کو میٹرو پولیٹن شہر بنانے کی سمت میں محنت کریں گے۔

Intro:اب اندور میں بھی دوڑےگی میٹرو ٹرین

Body: مدھیہ پردیش کے صنعتی اندور میں وزیراعلی نے میٹرو ٹرین کی سنگ بنیاد رکھی
ریاست مدھیہ پردیش کا صنعتی شہر کہے جانے والا اندو کو میٹروٹرین کا تحفہ ملا لا
اندور میٹرو تقریبا 32 کلو میٹر طے کرے گی گئی جس میں 29 اسٹیشن بنائے جائیں گے اور ہر دن 25 ٹرینیں چلیں گی
مسافروں کو ہر 15 منٹ میں میٹرو میں سفر کرنے کا موقع ملے گا ہر ٹرین میں 6 کوچ ہوں گے اور ایک بار مئی1950 مسافر سفر طے کر سکیں گے اس کی رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی ملک کے دیگر میٹرو اسٹیشن کی طرح اندور میٹرو کے اسٹیشن بھی ایل سی ڈی ڈسپلے لگیں گے جس سے مسافروں کو ہر آنے جانے والے ٹرینوں کے بارے میں اطلاع ملے گی
اندور جس کو مینی ممبئی بھی کہا جاتا ہے صوبے کے سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا شہر جس میں لمبے وقت سے میٹرو ٹرین کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی ایسے میں کمل ناتھ سرکار نے میٹرو ٹرین کی سنگ بنیاد رکھی جس میں صوبے کے کئی وزیر اور رکن اسمبلی نے شرکت کی
میٹرو ٹرن سنگ بنیاد کے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے یے صوبے کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے کہا کہ مدھیہ پردیش کا تاریخی دن ہے ایسی پلاننگ جو دس سال قبل کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ میٹرو صوبے کے بھوپال یا اندور میں آئے گی آج ایک نئی شروعات ہے کامیابی کی اور میرے لیے بھی یہ کسی خواب سے کم نہیں میٹرو کی شروعات میں کی خیال آئے کہ کہاں سے شروع کرنا ہے مگر میں اس میں الجھنا نہیں چاہتا میرا مقصد ہے ایک بار شروع ہوجائے بھرے دھیرے دھیرے اندور کے آس پاس کے علاقے بھی جوڑ جائیں گے آج اندور میں میٹرو ٹرین کے لیے سنگ بنیاد رکھی گئی یہ اندور کا تاریخی دن ہے کچھ لوگوں نے مجھ سے کہا کہ کہ میٹرو کی ضرورت ہے کیا یا تو میں کہنا چاہتا ہوں کہ کسی بھی شہر کی کی ایک حد ہوتی ہے جس تیزی سے یہاں کی پاپولیشن بڑھ رہی ہے اس کے لئے اندو اور بھوپال کو پھیلانا پڑے گا یہ شروعات اندور کو محفوظ رکھنے کے لئے یے اور یہ پہلا فیز ہے اب ہم اندور کو میٹرو پولیٹن ایریا بنا رہے ہیں

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.