ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن سے بھوپال، اجین اور اندور میں راحت نہیں

ریاست مدھیہ پردیش میں 20 اپریل سے لاک ڈاؤن میں رعایت دینے کی بات کہی گئی تھی، لیکن بھوپال، اندور اور اجین میں لاک ڈاؤن میں سختی کردی گئی۔

لاک ڈاؤن سے بھوپال، اجین اور اندور میں چھوٹ نہیں

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 7:12 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:19 PM IST

ان تین شہروں کے علاوہ دیگر شہروں میں چھوٹ دی گئی۔

مدھیہ پردیش کے تین شہر اندور، بھوپال اور اجین میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد زیادہ ہونے کے سبب یہاں لاک ڈاؤن میں چھوٹ نہیں دی گئی۔

ریاست مدھیہ پردیش کے تین شہر اندور,اجین اور بھوپال میں آج 20 اپریل ہونے کے باوجود بھی لاک ڈاؤن میں سختی رہی مدھیہ پردیش کہ باقی اضلاع میں چھوٹ رہی ۔18 اپریل کو بھوپال سے ساڑھے چار سو نمونے بھیجے گئے تھے - جس میں سے 27 رپورٹ مثبت آئی ہے -

لاک ڈاؤن سے بھوپال، اجین اور اندور میں چھوٹ نہیں

اندور اور اوجین میں بھی مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ہے- یہی وجہ ہے کی ان ان تینوں شہروں کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا ہے- وہی آج لوگ بھوپال کی سڑکوں پر لاک ڈاؤن میں چھوٹ ہوگی اس کے تحت نکل آئیں لیکن وہ پال میں پولیس کے ذریعے اور سختی کر دی گئی ہے اور پورے شہر کو چاروں طرف سے بند کر کے صرف ایک ہی راستہ آنے جانے کے لیے کھولا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شہر بھوپال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے کل آئی 27 پازیٹیو رپورٹ کے بعد بھوپال میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 216 ہوگئی ہے۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.