مسٹر چوہان نے ٹویٹ کر کے لکھا ہے کہ مختلف سوشل میڈیا ذرائع میں یہ خبریں چل رہی ہیں کہ کل سے مدھیہ پردیش میں لاک ڈاؤن نافذ کیا جارہا ہے۔ یہ خبر سراسر بے بنیاد ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مدھیہ پردیش: اندور میں کورونا کی تازہ ترین تفصیلات
ریاست میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے مدھیہ پردیش حکومت کی طرف سے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔