ETV Bharat / state

'نروتم مشرا کو ہٹاکر کسی اور کو ان کی ذمہ داری دی جائے' - Nirutam Mishra should be removed his responsibility

نروتم مشرا کو مغربی بنگال میں 48 سیٹز کے لیے انچارج بنایا گیا ہے اور اب ان کا پورا فوکس مغربی بنگال کے انتخابات پر ہے۔

بھوپال میں کانگریس کمیٹی کے سینیئر رہنما اور ترجمان نریندر سلوجہ

author img

By

Published : Dec 12, 2020, 4:48 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس کمیٹی کے سینیئر رہنما اور ترجمان نریندر سلوجہ نے بتایا کہ ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا کو مغربی بنگال میں انتخابات کو دیکھتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذریعہ 48 اسمبلی سیٹز کا انچارج بنایا ہے۔

نروتم مشرا کو ہٹاکر کسی اور کو ان کی ذمہ داری دی جائے

انہوں نے کہا کہ اس ذمہ داری کے بعد نروتم مشرا ان کا پورا دھیان مغربی بنگال کے انتخابات پر رہے گا اور اب انھیں زیادہ وقت مغربی بنگال میں ہی دینا ہوگا تاہم اور ہی میں وہ مغربی بنگال کا دورہ کرکے آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس لیے محکمہ داخلہ ایک بڑا ہی حساس محکمہ ہے اور وزیر داخلہ کا عہدہ بڑا ہی ذمہ داری کا حامل ہے اس لیے اس محکمے کے ذمہ دار کو اپنی ذمہ داری کے لیے بڑا وقت دینا پڑتا ہے، اس لیے ریاست کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کو بغیر دیری کیے دوسرے وزیر کو اس عہدے پر فائز کرنا چاہیے۔

بھوپال میں کانگریس کمیٹی کے سینیئر رہنما اور ترجمان نریندر سلوجہ
بھوپال میں کانگریس کمیٹی کے سینیئر رہنما اور ترجمان نریندر سلوجہ

نریندر سلوجہ نے کہا جب سے ریاست مدھیہ پردیش میں شیوراج سرکار آنے کے بعد لائن اینڈ آرڈر بے حد بدتر ہوگیا ہے اور ملزموں کے حوصلے بلند ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئے دن بہن، بیٹیوں کے ساتھ درندگی کی وارداتیں ہورہی ہیں اور وزیر داخلہ ایمانداری سے کام نہیں کر رہے اس لیے کسی اور کو اس عہدے پر فائز کیا جائے اور نروتم مشرا کو اس عہدے سے آزاد کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.