ETV Bharat / state

New President of MP Cong Minority Cell Takes charges: مدھیہ پردیش کانگریس اقلیتی سیل کے نومنتخب صدر نے چارج سنبھالا

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 7:28 PM IST

مدھیہ پردیش میں کانگریس اقلیتی سیل Congress Minority Cell in Madhya Pradesh کے نومنتخب صدر شیخ علیم نے آج بھوپال میں کانگریس کے صوبائی دفتر پہنچ کر چارج سنبھال لیا۔ کانگریس پارٹی کے صوبائی صدر کمل ناتھ Congress Leader Kamal Nath نے انہیں چارج سونپا۔

Madhya Pradesh Congress Minority Cell: مدھیہ پردیش کانگریس اقلیتی سیل کے نومنتخب صدر نے  چارج سنبھالا

اس موقع پر مدھیہ پردیش کانگریس اقلیتی سیل کے نومنتخب صدر Newly Elected President of Madhya Pradesh Congress Minority Cell شیخ علیم نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مذہب کے حوالے سے حکومت کی من مانی نہیں چلے گی۔ اس موقع پر شیخ عیلم کے ساتھ کانگریس کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

مدھیہ پردیش کانگریس اقلیتی سیل کے نومنتخب صدر نے چارج سنبھالا

اس پروگرام میں پی سی سی چیف کمل ناتھ Congress Leader Kamal Nath کے علاوہ رکن اسمبلی پی سی شرم اور عارف مسعود بھی موجود رہے۔ شیخ علیم نے اپنی پہلی تقریر میں حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اور مرکزی حکومت کے پاس اقلیتی برادری کیلئے اچھے خیالات نہیں ہیں۔ اقلیتوں میں خوف کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی اقلیتی برادری کو ترقی کے مرکزی دھارے سے الگ رکھا جارہا ہے۔

شیخ علی نے کہا کہ اب یہ دھوکہ نہیں چلے گا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کو جلد ہی اپنے اعمال کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ ریاست کی عوام آنے والے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو اس کی اصل منزل تک لے جانے والی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا میں کانگریس اقلیتی سیل کی تشکیل

پروگرام میں موجود رکن اسمبلی عارف مسعود نے کہا کہ لوگ پارٹی صدر کمل ناتھ کے بارے میں بہت غلط فہمیاں پھیلا رہے ہیں، ایسی باتوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے۔ Madhya Pradesh Congress Minority Cell

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.