ETV Bharat / state

جھاڑی میں ملے نوزائیدہ بچے کو پولیس نے ہسپتال پہنچایا - دیوی سنگھ

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بڑوانی ہیڈکوارٹر پر سرکاری پولیٹیکنک کالج کے نزدیک آج ایک نوزائیدہ پایا گیا جسے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

جھاڑی میں ملے نوزائدہ بچے کو پولیس نے ہسپتال پہنچایا
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 7:32 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:48 PM IST

پولیس کی ڈائل 100 سروس کے ملازم دیوی سنگھ نے بتایا کہ جب وہ پولیٹیکنک کالج کے نزدیک سے گزر رہے تھے، تب انہیں ہجوم دکھائی دیا۔
اور وہاں جھاڑی میں ایک نوزائیدہ کے پائے جانے پر اسے صحیح سلامت اٹھاکر ضلع ہسپتال لےجایا گیا۔
ضلع ہسپتال کے ڈاکٹر جے پی ناگور نے بتایا کہ بچے کی پیدائش تقریبا ڈیڑھ دن پہلے ہوئی ہے۔ بچے کا وزن دو کلو سو گرام ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ہسپتال لائے جانے پر اس کی حالت ٹھیک نہیں تھی،لیکن اب وہ ٹھیک ہے اور اسے بہتر سے بہتر علاج مہیا کرایا جارہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.