بھوپال سے 32 نمونوں کی جانچ رپورٹ حاصل ہوئی،جس میں سے 29 نمونے نگیٹو پائے گئے لیں تین پازیٹو ہیں۔ متاثر پائے گئے مریضوں میں ایک مرد اور خواتین ہیں۔
کورونا پازیٹو پائےگئے تینوں افراد پہلے سے ہی میڈیکل کالج میں داخل ہیں۔فی الحال کُل دس کورونا متاثرین کا علاج کیاجارہا ہے اور سبھی کی حالت بہتر بتائی گئی ہے۔