ETV Bharat / state

'گاندھی کے فلسفے کو سمجھنا وقت کی اہم ضرورت' - روشن پورا چوراہا سے منٹو حال

دار الحکومت بھوپال میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔

'گاندھی کے فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت'
author img

By

Published : Oct 2, 2019, 7:09 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:11 PM IST

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کانگریس پارٹی نے دھوم دھام سے منائی۔

'گاندھی کے فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت'

اس موقع پر دارالحکومت بھوپال میں روشن پورا چوراہا سے منٹو حال تک پیدل مارچ بھی نکالا گیا۔

اس موقع پر وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہا کہ 'آج ہمیں مہاتما گاندھی کو یاد کرنے اور ان کے فلسفے کو سمجھنے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے'۔

وہ اس کے لیے بھارت کے ساتھ دنیا کی کئی ملکوں کی سیاسی سماجی اور اقتصادی صورتحال میں جو تناؤ چل رہا ہے، اس کا حل گاندھی جی کے فلسفے میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ ہم سب کے لیے بے مثال موقع ہے صرف بھارت ہی نہیں بلکہ بھارت جیسے کئی ممالک کے لیے یہ خاص موقع ہے۔

Intro:بھوپال میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ۔وزیراعلی کملات میں کہا آج ہندوستان کو مہاتما کی زیادہ ضرورت ہے ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ کانگریس پارٹی میں دھوم دھام سے منائی ۔اس موقع پر دارالحکومت بھوپال میں روشن پورا چوراہا سے منٹو حال تک پیدل مارچ نکالا گیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے کہا کہ آج ہمیں مہاتماگاندھی کو یاد کرنے اور ان کے فلسفے کو سمجھنے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔وہ اس کے لیے ہندوستان کے ساتھ دنیا کی کئی ملکوں کی سیاسی سماجی اور اقتصادی صورتحال میں جو تناؤ چل رہا ہے۔اس کا حل گاندھی جی کے فلسفے میں ہے انہوں نے کہا یہ ہم سب کے لیے بے مثال موقع ہے صرف ہندوستان ہی نہیں بلکہ ہندوستان جیسے کئی ممالک کے لئے یہ خاص موقع ہے ۔کیوں پی مہاتماگاندھی ایک عالم شہری پوری دنیا یہ جان کر حیرت زدہ ہے کی سچائی اور عدم تشدد کے دو آسمانی ہتھیار کے ساتھ ہندوستان میں اپنے شہری حقوق کی لڑائی کیسے لڑی اور جیتی ۔

بائٹ۔ کمل ناتھ۔ ۔۔۔وزیراعلی پردیش
بائٹ۔ متھلیش کمار
بائٹ۔ راجیش شکلاConclusion:بھوپال میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی ۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.