ETV Bharat / state

Chinese Manjha چائنیزمانجھا سے تحفظ کے لیے نارو خان کا دیسی جُگاڑ - مدھیہ پردیش کے رہنے والے نارو خان کا دیسی جُگاڑ

برادران وطن کا تہوار مکر سکرانتی تہوار ملک بھر میں جوش و خروش سے منایاجارہا ہے،اس موقع پر عام طور سے پتنگ بازی بھی کی جاتی ہے۔حالانکہ پتنگ بازی کے دروان چائینیز مانجھا کے استعمال سے اککثر ث ویشتر نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔Desi jugaad of Naru Khan from Madhya Pradesh

دیسی جُگاڑ
دیسی جُگاڑ
author img

By

Published : Jan 15, 2023, 3:51 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع منصور کے رہنے والے مشہور سماجی کارکن نارو خان نے چائنیز ڈور سے تحفظ کے لیے اسٹیل راڈ گارڈ ایجاد کیا ہے ۔مکر سنکرانتی تہوار کے موقع پر پتنگ بازی کی روایت ہے ۔اس دوران ہواؤں میں پتنگیں اڑائی جاتی ہیں،اور لوگ ایک دوسرے کی پتنگیں کاٹنے کے لئے پُر جوش رہتے ہیں۔ گزشتہ چند برسوں سے چائنیز ڈور کا بھر پور استعمال ہو رہا ہے، جس سے نہ صرف پرندے بلکہ انسان بھی شدید طورپر زخمی ہو جاتے ہیں۔ جسے تحفظ کے لیے مدھیہ پردیش حکومت نے چائنیز ڈور پر پابندی عائد کی ہے۔ اس کے باوجود کچھ لوگ چوری چھپے اپنا شوق پورا کرنے کے لیے چائنیز ڈور(چائنیز مانجھا) کا استعمال کرتے ہیں۔ جس کے خلاف پولیس اہلکار کاروائی بھی کرتے ہیں۔ وہیں اب چائنیز مانجھا سے تحفظ کے لیے منصور کے رہنے والے سماجی کارکن نہرو خان نے دیسی جگاڑ ایجاد کیا ہے۔وہ موٹر سائیکل پر اسٹیل کی راڈ نصب کر لوگوں کو بیدر کر رہے ہیں۔

دیسی جُگاڑ

نارو خان کا کہنا ہے چائنیز مانجھا سے ہمارے علاقے میں متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اس سے بچنے کے لیے میں نے اسٹیل کی راڈ تیار کی ہے جو چانئیز مانجھا سے بچنے میں مدد کرےگا۔ کیونکہ جان کی بڑی قیمت ہوتی ہے ۔جبکہ مانجھا تو بہت ہی سستی ہوتی ہے۔ فی الحال دس 15 گاڑیوں میں یہ راڈ لگا یا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ ہمارے کارخانہ میں آکر یہ راڈ مفت میں لگوا سکتےہیں۔

پولیس آفیسر آفیسر کا کہنا تھا کہ نارو خان نئی نئی جگاڑ ایجاد کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے یہ راڈ کا طریقہ جو ایجاد کیا ہے وہ موثر نظر آ رہا ہے۔ امید ہے اس سے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔
مزید پڑھیں:Arif Masood on Chinese Manjha: عارف مسعود کا چائنیز مانجھا معاملے میں امتیازی کاروائی کا الزام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.