ETV Bharat / state

Narottam Mishra Criticizes Javed Akhtar: جاوید اختر پر نروتم مشرا کا تنقید

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 7:41 PM IST

نغمہ نگار جاوید اختر کے بیان پر وزیر داخلہ نروتم مشرا نے بدھ کے روز ردعمل ظاہر Narottam Mishra Criticizes Javed Akhtar کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگ ٹکڑے ٹکڑے گینگ کے سلیپرسیل ہے۔

جاوید اختر پر نروتم مشرا کا تنقید
جاوید اختر پر نروتم مشرا کا تنقید

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے نغمہ نگار جاوید اختر کے وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق بیان پر جوابی حملہ Narottam Mishra Criticizes Javed Akhtar کرتے ہوئے کہا کہ 'جاوید اختر جیسے لوگ ٹکڑے ٹکڑے گینگ کے سلیپرسیل ہیں۔ وہ وزیراعظم کی سیکیورٹی کے بارے میں جاہلوں کی طرح بات کر رہے ہیں۔اس سے ان کی خود کی کلئی کھول رہی ہے۔

نروتم مشرا نے دگ وجے سنگھ کو کانگریس کے لئے دیمک قرار دیا اور کہا کہ 'جاوید اختر نے ممبئی دھماکوں جیسے واقعات پر ایک لفظ نہی بولا، اس وقت ان کی زبان پر تالے لگ جاتے ہیں اور آج وزیراعظم کی سیکیورٹی میں غفلت کا معاملہ اٹھا رہے ہیں۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ جاوید اختر کا تعلق کلا (آرٹس) کے شعبے سے ہے 'انہیں کلا پر توجہ دینا چاہئے کلاکاری پر نہیں'۔

ویڈیو

واضح رہے کہ جاوید اختر نے گزشتہ روز وزیراعظم کی سیکیورٹی میں کوتاہی PM Modi’s Security Breach پر نریندر مودی کی خاموشی پر ایک بیان دیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وزیر اعظم اپنی جان کو خطرے میں دیکھ کر صدر جمہوریہ سے تو مل سکتے ہیں لیکن جب 20 کروڑ بھارتیوں کی تباہی کی بات ہو تو وزیراعظم ایک لفظ بھی خرچ کرنا ضروری نہیں سمجھتے۔

مزید پڑھیں:

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نے ان کے اس بیان پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر دگ وجے سنگھ کو بھی نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں کانگریس کی حالت خستہ ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.