ETV Bharat / state

نگرنگم ملازمین کی خواتین کے ساتھ مارپیٹ - nagar nigam employees

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں نگرنگم کے ملازمین کی غنڈہ گردی کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں نگم نگم کے ملازمین، خواتین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ مارپیٹ کرتے نظر آ رہے ہیں۔

نگرنگم ملازمین کی خواتین کے ساتھ مارپیٹ، دو معطل
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 11:52 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:11 PM IST

اس واقعے کے بعد کمشنر آشیش سنگھ نے سخت موقف اپناتے ہوئے دونوں ملازمین کو معطل کردیا ہے۔
ملازمین تھانہ پلاسیہ علاقے میں ایم آر 10 روڈ پر فٹ پاتھ سے دکانوں کو ہٹانے پہنچے تھے تبھی یہ واقعہ پیش آیا اور اس کا ویڈیو بھی وائرل ہو گیا۔

نگرنگم ملازمین کی خواتین کے ساتھ مارپیٹ، دو معطل

اس واقعے کے بعد کمشنر آشیش سنگھ نے سخت موقف اپناتے ہوئے دونوں ملازمین کو معطل کردیا ہے۔
ملازمین تھانہ پلاسیہ علاقے میں ایم آر 10 روڈ پر فٹ پاتھ سے دکانوں کو ہٹانے پہنچے تھے تبھی یہ واقعہ پیش آیا اور اس کا ویڈیو بھی وائرل ہو گیا۔

نگرنگم ملازمین کی خواتین کے ساتھ مارپیٹ، دو معطل
Intro:نگر نگہم ملازموں نے عورتوں کو بیٹا - دو معطل

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندر میں نگر نگم کے ملازموں نے عورتوں کو پیٹا نگم آ یو کت نے 2 کو معطل کیا اندور : نگر نگم کی ملازموں کی غنڈہ گردی کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں نگم کے ملازم ا عورت اور اس کے اہل خانہ پر لات گھسے ڈنڈے برسا رہے جس کے بعد نگم ا یوکت اشیش سنگ نے سختی کرتے ہوئے 2 ملازموں کو معطل کر دیا تھانہ پلاس یہ علاقے میں ایم آر 10 روڈ پر پر جب پھوٹ پاتو پر اپنی دکانیں لگانے والوں کو ضبط کرنے پہنچی تو تو بات بڑھ گئی گی-اور نگر نگم کے ملازموں نے عورتوں پر ڈنڈے برسا دیے جس کا ویڈیو وائرل ہو گیا یا نگہم افسر نے دو ملازموں کو معطل کردیا اور رپورٹ آنے کے بعد کچھ اور پر بھی کاروائی کی جائے گی واضح رہے کی صنعتی شہر ہونے کی وجہ سے یہاں زمینوں کے دام آسمان چور رہے ہیں جس کی وجہ سے غریب غربا لوگ اپنی دکانیں فٹ پاتھ یا روڈ کے اردگرد لگاتے ہیں جس پر نگم کو عتراض رہتا ہے اسی مہم کے چلتے تے نگم عملے نے ایسی دکانوں اور ٹھیلوں کو ضبطی کرنے نکلے تھے کہ یہ واقعہ پیش آیا

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.