ETV Bharat / state

مسلم خواتین نے تین طلاق بل کا خیر مقدم کیا

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مسلم خواتین نے تین طلاق بل کا استقبال کیا اور ڈھول تاشے کے ساتھ میئر کو مبارکباد دینےکے لیے پہنچیں۔

مسلم خواتین نے تین طلاق بل کا خیر مقدم کیا
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 9:40 PM IST

گزشتہ روز پارلیمنٹ میں تین طلاق بل منظور ہونے کے بعد ملک میں ملاجلا ردعمل سامنے آرہا ہے، اس بل کے منظور ہونے بعد مدھیہ پردیش کی مسلم خواتین نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔

ویڈیو دیکھیں

جلوس میں شامل خواتین نے کہا کہ طلاق ہو جانے کے بعد عورتوں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا ہے، اس کی زندگی پہلے جیسے نہیں رہتی۔

خواتین نے مزید کہا کہ ہمیں اسلام کی کسی بھی چیز سے انکار نہیں ہے لیکن آج جس طرح سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر طلاق دیا جا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی سوچ بہت اچھی ہے۔

اس معاملے میں بھوپال میونسپل کارپوریشن کے مئیر آلوک شرما نے تین طلاق بل پر کہا کانگریس پارٹی اپنی سیاسی دکان چمکانے کی کوشش میں مسلم خواتین کے ساتھ ناانصافی کرتی تھی اور کانگریس حکومت میں مسلم خواتین انصاف کے لیے در بدر بھٹکتی تھیں، چھوٹی چھوٹی باتوں پر طلاق کے معاملے پیش آرہے تھے لیکن اب وزیراعظم نے تین طلاق جیسے معاملے پر قانون بنایا ہے اس کا ہم استقبال کرتے ہیں۔

Intro:بھوپال میں مسلم خواتین تین طلاق بل کا کیا استقبال مونسپل کارپوریشن کے مئیر آلوک شرما کے بنگلے ڈھول باجے اور مٹھائی لے کر پہنچی خواتین ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مسلم خواتین تین طلاق بل کا استقبال کیا اور مبارکباد دینےمیونسپل کارپوریشن کے میئر آلوک شرما کے بنگلے پر پہنچی، یہاں پہنچی خواتین کا کہنا ہے کہ طلاق ہو جانے کے بعد عورتوں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا ہے ۔اس کی زندگی پہلے جیسے نہیں پاتی ہے ۔یہاں آئی خواتین کا کہنا ہے اسلام کی کسی بھی چیز سے انکار نہیں ہے پر آج جس طرح سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر طلاق دیا جا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی سوچ بہت اچھی ہے ۔
وہی بھوپال میونسپل کارپوریشن کے مئیر آلو شرما نے تین طلاق بل پر کہا ملک میں لمبے وقت سے کانگریس پارٹی اپنی سیاست چمکانے کی کوشش میں مسلم خواتین کے ساتھ ناانصافی کرتے چلے آ رہی تھی ۔کانگریس حکومت میں مسلم خواتین انصاف کے لیے بھٹکتی تھی چھوٹی چھوٹی باتوں پراطلاق کے معاملے پیش آرہے تھے ۔اور اب جب وزیراعظم نےطلاق جیسے معاملے پر قانون بنایا ہے اس کا ہم تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں ۔
بائٹ۔ شمیم افصل ۔۔۔۔۔ مسلم خاتون
بائٹ۔ آلوک شرما ۔۔۔۔۔۔۔مئیر، بھوپال منسیپل کارپوریشنConclusion:تین طلاق کا استقبال
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.