ETV Bharat / state

بھوپال اندور ہائی وے پر مسلم تنظیموں کی جانب سے خدمت کا کام جاری - خدمت کا کام جاری

لاک ڈاؤن کے چلتے لگاتار نقل مکانی کررہے یومیہ مزدوروں کی مدد کے لیے بھوپال ہائی وے پر مسلم تنظیموں کی جانب سے ان کی ہر ممکن مدد کی جارہی ہے۔

بھوپال اندور ہائی وے پر مسلم تنظیموں کی جانب سے خدمت کا کام جاری

author img

By

Published : May 20, 2020, 4:17 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے یومیہ مزدور پریشان ہوگئے اور نقل مکانی پر مجبور ہوگئے، کوئی گاڑی، سائیکل یا پیدل ہی اپنے گھروں کے لیے مزدور نکل پڑے۔

یومیہ مزدوروں کا گزر ریاست مدھیہ پردیش کی سرحد سے ہو رہا ہے- جہاں پر سبھی مسلم تنظیمیں ان یومیہ مزدوروں کی خدمت میں لگاتار کام کر رہی ہے -

بھوپال اندور ہائی وے پر مسلم تنظیموں کی جانب سے خدمت کا کام جاری

ان تنظیموں کی جانب سے یہاں سے گزر رہے لوگوں کے لیے کھانے پینے کے ساتھ ان کے لیے دوا, کپڑے اور چپل جوتوں تک کا انتظام کیا جا رہا ہے - تاکہ ان کو سفر میں کسی بھی طرح کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے -

اس اندور بھوپال ہائی وے پر جمعیت علمائے ہند,جماعت اسلامی, تبلیغی جماعت کے اراکین اور دوسری مسلم تنظیمیں لگاتار دار یہاں سے آنے جانے والے لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.