ETV Bharat / state

Muslim Organisation Reaction گربا پنڈالو کولے کرمسلم تنظیموں کا ردعمل

ریاست مدھیہ پردیش کی وزیر ثقافت اشاٹھاکر نے گربا و درگا پنڈالوں میں مسلمانوں کے داخلے پر سوالات کھڑے کئے جانے پر مسلم تنظیموں کی جانب سے نے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔Muslim Organisation Reaction

گربا پنڈالو کولے کرمسلم تنظیموں کا ردعمل

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 5:56 PM IST

مدھیہ پردیش کی وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر نے چند روز قبل ہندو مذہب کے تہوار درگا پوجا اور گربا پنڈالوں میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کولے کرمتنازع بیان پر اپوزیشن جماعتوں نے کڑی مذمت کی ہے۔اب مسلم تنظیموں کی جانب سے ردعمل سامنے آنے لگا ہے،Muslim Organisation Reaction ON Madhya Pradesh Minister Comment ON Garba Pandal

وزیر ثقافت اوشا اٹھاکر کے اس بیان پر مدھیہ پردیش علماء بورڈ کے صدر قاضی سید انس علی نے کہا ہر سال بڑی خوشی کے ساتھ درگا کا تہوار اور گربا منایا جاتا ہے اور جس طرح کا بیان وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر نے دیا ہے وہ محض سیاسی بیان ہے۔کیونکہ ریاست میں 13 مہینے بعد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ سیاسی فائدے کے لئے یہ بیان دیاگیاہے۔ہمارے ہندو بھائی ہمیشہ سے درگاہوں پر آتے رہے ہیں۔ تہواروں کے بہانے بھی ہندو مسلمان ایک دوسرے کے گھروں پر آتے جاتے رہیں۔

انہوں نے کہا اور رہی گربا پنڈالوں کی بات تو ہم نے ہمیشہ سے ہی مسلم نوجوانوں کو ان گربا پنڈالوں میں جانے سے منع کیا ہے۔لیکن گربا پنڈالوں میں اگر ہندو بھائی اپنے مسلمان دوستوں کو بھی بلاتے ہیں۔ یہ روایت ایک دوسرے کے تہوار میں آنے جانے کی ہماری گنگا جمنی تہذیب ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہب کے چشمے سے دیکھنا یہ بہت غلط ہے اور وزیر ثقافت کا یہ بیان کے گربا پنڈال لو جہاد کے انڈے بنتا جارہاہے۔ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

گربا پنڈالو کولے کرمسلم تنظیموں کا ردعمل

یہ بھی پڑھیں:Shivraj on Lumpy Virus تمام اضلاع کو لمپی وائرس کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھنی چاہیے

مسلم وکاس پریشد کے صدر مجاہد خان نے وزیر ثقافت کے اس بیان پر کہا کہ ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب بہت مشہور ہے ۔ہندوستان ہی ایک ایسا ملک ہے جہاں سبھی مذہب کے لوگ آپس میں مل جل کر رہتے ہیں۔ جسے خوبصورت اور خوشبو دار پھولوں کا گلدستہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ ہم نے بھی اپنے بزرگوں سے یہی سیکھا ہے ۔لیکن کچھ عرصے سے ہندوستان میں ایک گندی سیاست شروع ہوگئی ہے۔ یہ سب اس کے نتائج ہے اور اب تو ایسا لگتا ہے جب اس طرح کے بیانات آتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ اب ملک میں انتخابات قریب ہے۔

اے پی جی کلام سینٹر کے صدر جاوید بیگ نے وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر کے گربا پنڈالوں پر دیئے گئے بیان پر کہا کہ مسلمانوں کو گربا پنڈالوں تب ہی جانا چاہیے جب انہیں مناسب لگے ۔ جاوید بیگ نے کہاکہ وزیر ثقافت ہندو مذہب کو ماننے والی ہیں۔اگر وہ اس طرح کا بیان دیتی ہے تو وہ غلط نہیں ہے۔کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ ان گربا پنڈالوں میں وہ سب ہوتا ہے جو نہیں ہونا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.