ETV Bharat / state

سر عام قتل کی واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید - اجین

مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں ڈیوٹی پر جارہے سیکورٹی گارڈ کو دو افراد نے سر عام قتل کر دیا جس کا ویڈیو سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا ہے۔

سر عام قتل کی واردات
سر عام قتل کی واردات
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 1:47 PM IST

اجین کے رہنے والے اشوک چوہان پیشے سے سیکورٹی گارڈ ہیں اور وہ دیوٹی پر جا رہے تھے کہ راستے میں دو افراد نے ان پر حملہ کیا جس اشوک کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

سر عام قتل کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج

تفصیلات کے مطابق تھانہ نیل گنگا علاقے میں اشوک چوہان ایک پرائیویٹ ہسپتال میں سیکورٹی گارڈ کی ملازمت کرتے تھے گذشتہ روز جب وہ ڈیوٹی کرنے جا رہے تھے تب راستے میں دو افراد نے انہیں روکا اور ہتھیار سے پے درپے حملے کر کے ان کا قتل کر دیا۔

قتل کا یہ واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ قاتلوں کا اشوک کی بہن کے گھر آنا جانا تھا جس سے اشوک کو اعتراض تھا اس لیے انہوں نے اشوک کا قتل کر دیا۔

ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ قاتل کا نام شیرو ہے اور وہ ہی مقتول کے گھر آتا جاتا تھا، پولیس سی ٹی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کاروائی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.