ETV Bharat / state

نوجوان کو قلابازی دکھانا مہنگا پڑا - نوجوان شخص کو قلابازی دکھانا مہنگا پڑا

ایجن میں وزیراعظم کی اپیل کے بعد گزشتہ شب چراغ جلانے بعد قلابازی دکھانے میں ایک نوجوان ایک شخص کا چہرہ جھلس گیا

نوجوان کو قلابازی دکھانا مہنگا پڑا
نوجوان کو قلابازی دکھانا مہنگا پڑا
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 8:03 PM IST

مدھیہ پردیش کے اجین میں کوروناوائرس کی وباء کے سے تحفظ کے لیے ہر ملک کوئی نہ کوئی اقدامات کر رہا ہے۔

ایسی کے سبب بھارت میں لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کااعلان کیاگیا ہے ۔ پہلے طبی عملے اور انتظامیہ کے لیے تالیاں بجانے کی اپیل کی تھی ۔

نوجوان کو قلابازی دکھانا مہنگا پڑا

اس کے بعد پانچ اپریل کو پورے ملک میں رات 9 بجے 9 منٹ کا چراغ روشن کرنے کی اپیل کی تھی ۔

مگر اجین کے ایک نوجوان نےڈھاباں روڈ ہنومان مندر کے پاس چراغ روشن کرنے کے بعد روڈ پر آگ سے قلابازی دکھانے لگا ۔ پہلے تو وہ کامیاب ہوگیا لیکن جب وہ دوبارہ یہ کرتب دکھانے لگا تو وہ اپنے آپ کو زخمی کربیٹھا

نوجوان کو قلابازی دکھانا مہنگا پڑا
نوجوان کو قلابازی دکھانا مہنگا پڑا

مقامیوں نے بڑی مشکل سے آگ بجھائی اور اس کو علاج کےلئے ہسپتال بھیجا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.