ملک میں کسی نہ کسی بہانے سے اقلیتیوں کو نشانے پر لینے والے فرقہ پرست ذہنیت کو مسلمانوں نے ایک بار پھر کرارا جواب دیا جب پورہ ملک کورونا وائرس سے متاثر ہے اور لگ ڈاؤن اور کرفیو بھی جاری ہے ۔
ایسے میں اگر کسی کی موت ہوجاتی تو اس کی آخری رسومات ادا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اول تو یہ یقین ہوتا ہے کہ وہ کورو رنا وائرس سے متاثر ہوتا ہے۔
اس کو ہاتھ لگانا میں لوگ گریز کر رہے ہیں ایسے صنعتی شہر اندور میں ساؤتھ توڑا علاقے میں رہنے والی درگاہ ماہ نامی ہندو خاتون کا انتقال ہو گیا
اس کی آخری رسومات مسلم نوجوان شخص روایتی طریقے سےادا کرتے ہیں ۔جب بھارت میں سیاستداں جہاں اپنی نفرت انگیز بیانات سے گنگا جمنی تہذیب کو برباد کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔
وہی گنگا جمنی تہذیب پر قائم رکھنے کے لئے ایسمثالیں مل جاتی ہیں جیسا یہ نظارہ اندور میں دیکھنے کو ملا جب ہندو خاتون کی آخری رسومات مسلمان نوجوانوں نے اداکروائیں