ETV Bharat / state

مسلسل بارش سے سیلابی صورتحال - مسلسل بارش

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شاجاپور میں مسلسل اور بھاری بارش سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

مسلسل بارش سے سیلابی صورتحال
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 10:54 AM IST

ضلع کے اکثر علاقوں میں سڑکیں اور مکانات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

کئی دنوں کی مسلسل بارش کے سبب گزشتہ روز ضلع میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔

مقامی لوگوں کے مطابق ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ گئی ہے جس کے سبب سڑکیں اور رہائشی مکانات پانی کی زد میں آگئے ہیں، انہوں نے متعلقہ حکام سے مناسب انتظامات کرنے کی اپیل کی ۔

مسلسل بارش سے سیلابی صورتحال

واضح رہے کہ چند روز پہلے منداسور میں متعدد رہائشی مکانات تباہ ہوگئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.