ETV Bharat / state

'پتھر بازوں کو سخت سزا ملنی چاہیے' - اردو نیوز مدھیہ پردیش

بھوپال کی رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ، 'مندر کے کاموں میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی ہے۔' ساتھ ہی کہا کہ، 'پتھر بازوں کو سخت سزا ملنی چاہیے۔'

MP sadhvi pragya
رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 9:10 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، 'ہم رام بھگوان کی پوجا کرتے ہیں اور ان کا مندر بنانے کے لیے ہم لوگوں سے مدد مانگ رہے ہیں۔ ہم کسی پر زبردستی نہیں کر رہے ہیں اور ہمیں اپنے مذہب کے لئے پوجا کرنے کا حق ہے اور یہی دوسرے مذہب کے لوگوں کا بھی حق ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ، 'لیکن اگر کسی نے ہمارے مذہب کے خلاف غلط آواز اٹھائے گا یا غلط قدم اٹھائے گا، تو انہیں ہم منہ توڑ جواب دیں گے۔

اور جس طرح سے ہندو مذہب کے لوگوں پر حملہ کیا جا رہا ہے وہ ہم برداشت نہیں کریں گے۔'

پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ، 'یہ پورے ملک کا ماحول بگاڑنے کا کام کیا جا رہا ہے۔'

مزید پڑھیں:

اغوا کے الزام میں آندھراپردیش کی سابق وزیر اکھیلا پریا گرفتار

ریاستی حکومت کے ذریعے پتھر بازوں پر بنائے جانے والے قانون پر انہوں نے کہا کہ ایسے سخت قانون بنائے جانے کی بہت ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.