ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: رتلام میں ٹرک اور ٹرالی کی ٹکر، تین ہلاک

مدھیہ پردیش کے رتلام میں گذشتہ دیر شب ٹرک اور ٹرالی درمیان تصادم سے لگنی والی آگ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 10:49 AM IST

ایم پی، رتلم: ٹرک اور ٹرالی میں ٹکر،3 ہلاک
ایم پی، رتلم: ٹرک اور ٹرالی میں ٹکر،3 ہلاک

یہ واقعہ رتلام بائی پاس کے گھاٹلہ پل پر پیش آیا جہاں مرچوں سے بھرا ٹرک، ٹرالی سے ٹکرا گیا۔ ٹکر کی وجہ سے ٹرک اور ٹرالی میں آگ لگ گئی۔

آگ لگنے سے ڈرائیور سمیت دو کسان جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ بتایا جارہا ہے کہ مرچ سے بھرا ٹرک کھرگون سے بھیلوارہ جا رہا تھا۔

واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ٹرکوں میں لگی آگ پر قابو پایا جا سکا۔

ایم پی، رتلم: ٹرک اور ٹرالی میں ٹکر،3 ہلاک

دراصل ، مرچ سے بھری ٹرک کھرگون سے بھلوارہ جارہی تھی اور توازن بگڑنے سے دوسری لین میں آرہی ٹرالی سے ٹرک ٹکرا گیا۔ جس کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور ٹرک کے ڈرائیور سمیت 3 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

یہ واقعہ رات 2 بجے کے لگ بھگ رتلام بائی پاس کے واقعہ پل پر پیش آیا۔ جس کے بعد پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ٹرکوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ ٹرک ڈرائیور کے علاوہ 2 کسان بھی سوار تھے۔ اسی دوران ، ٹرالی میں سوار ڈرائیور اور کلینر کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

اطلاع ملنے کے بعد ،پولیس نے جلی ہوئی لاشوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال بھیج دیا ہے۔ اس وقت پولیس ہلاک شدگان کی شناخت میں مصروف ہے۔

Intro:**नोट _ तत्काल खबर भेजने की वजह से वॉइस ओवर नहीं किया जा सका है कृपया खबर प्रसारित करने का कष्ट करें .***

रतलाम में देर रात दो ट्रकों की भिड़ंत से लगी आग में 3 लोगों की जलकर मौत हो गई . घटना रतलाम बाईपास पर घटला ब्रिज की है जहां मिर्ची से भरा ट्रक ट्राले से टकरा गया. जिससे दोनों ट्रकों में आग लग गई. आग लगने से ड्राइवर सहित दो किसानों की जलकर मौत हो गई. बताया जा रहा है कि मिर्ची से भरा ट्रक खरगोन से भीलवाड़ा जा रहा था. घटना की सूचना मिलने के बाद आइए थाना पुलिस और फायर ब्रिगेड की टीमें मौके पर पहुंची और ट्रकों में लगी आग को बुझाया जा सका.

Body:दरअसल खरगोन से भीलवाड़ा की ओर जा रहे हैं मिर्ची से भरे ट्रक का संतुलन बिगडने से दूसरी लेन मे आ रहे ट्राले से टकरा गया. जिसके बाद दोनों ट्रकों में आग लग गई और ट्रक के ड्राइवर सहित तीन लोगों की जलकर मौत हो गई . घटना रात करीब 2:00 बजे रतलाम बाईपास के घटना ब्रिज पर हुई. जिसके बाद पुलिस और फायर ब्रिगेड की टीम ने मौके पर पहुंचकर ट्रकों में लगी आग पर काबू पाया. मृतकों की शिनाख्त अब तक नहीं हो पाई है. बताया जा रहा है कि मिर्ची से भरा ट्रक खरगोन से भीलवाड़ा जा रहा था जिसमें ट्रक ड्राइवर के अलावा 2 किसान भी सवार थे. वहीं ट्राले में सवार ड्राइवर और क्लीनर का अब तक पता नहीं चल सका है.

Conclusion:सूचना मिलने के बाद औद्योगिक थाना पुलिस से रतलाम ने जले हुए शवों को जिला अस्पताल पहुंचाया है. फिलहाल पुलिस मृतकों की शिनाख्त करने में जुटी है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.