ETV Bharat / state

اندور کے شاہین باغ میں بالی وڈ اداکارکا خطاب - مدھیہ پردیش

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سوشانت سنگھ نے اندور کے شاہین باغ میں مطاہرین کو خطاب کیا۔

بالی ووڈ ایکٹر سوشانت سنگھ نے اندور کے شاہین باغ کو خطاب کیا

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 11:12 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شہری ترمیم قانون کا خلاف چل رہے تھے احتجاجی مظاہرے میں ایکٹر سوشانت سنگھ مظاہرین کو خطاب کیا۔
مرکزی حکومت کے ذریعے لایاگیا شہری ترمیم قانون کے خلاف صنعتی شہر اندور میں 49 دنوں سے شاہین باغ کی طرز پر احتجاجی مظاہرہ جاری ہے ۔

بالی ووڈ ایکٹر سوشانت سنگھ نے اندور کے شاہین باغ کو خطاب کیا

اس میں بالی ووڈ ایکٹر سوشانت سنگھ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہری ترمیم قانون کچھ بھی نہیں ہے سیاست وغیرہ یہ سب مرض کی نشانیاں ہیں۔ اصل مرض ہمارے ملک میں نفرت کا ماحول ہے ۔خاص کر ہندو اور مسلمان کے درمیان اس کا نظارہ ہم نے دلی میں دیکھ لیا گھوم پھر کر شہری ترمیم قانون کے مخالف اور حامیوں یہ سب پیچھے رہ گیا

اصل مسائل جو نفرت کا تھا دہند و مسلمان کے درمیان وہ سڑک پر آگیا کئی لوگ ہلاک ہوگئے کی کنبے برباد ہوگئے اس پر ہم کیا کریں گے۔ قانون اپنا کام کرتا رہے گا ۔

انہوں نے کہاکہ اگر ہم اس نفرت کو ختم نہیں کر پائے تو پھر کوئی بھی لڑائی جیتنا یا ہارنے سے کوئی مطلب نہیں کیونکہ ہمیں جو باٹنے والا ہے وہ تو مسلسل باٹ ہی رہا ہے سوشل میڈیا کے معرفت ایک دوسرے کے خلاف زہر پھیلایا جا رہا ہے اور ہم خوش ہوکر وہ زہر کھا رہے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.