ETV Bharat / state

وشو ہندو پریشد ہندو اور مسلمان میں تفریق کی وجہ: دگ وجے سنگھ

سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ اندور کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد، ہندو اور مسلمان میں تفریق پیدا کرتا رہا ہے، جبکہ ہمارا سناتن دھرم تو سبھی مذاہب کو یکساں مانتا ہے۔

سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ
سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 3:20 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں ریاست کے سابق وزیراعلی دگ وجئے سنگھ نے وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ' بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد جیسی تنظیمیں ہندو اور مسلمان میں تفریق پیدا کرنے کا کام کرتی ہیں'۔

وشو ہندو پریشد ہندو اور مسلمان میں تفریق کی وجہ

صوبے کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ اندور کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد، ہندو اور مسلمان میں تفریق پیدا کرتا رہا ہے، جبکہ ہمارا سناتن دھرم تو سبھی مذاہب کو یکساں مانتا ہے۔

کانگریس پارٹی تمام مذاہب کے میں فرق نہیں کرتی یہ بات انہوں نے نامہ نگارکے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہی۔

مزید پڑھیں:Mob Lynching: موہن بھاگوت کا ماب لنچنگ کے خلاف تبصرہ

واضح رہے کہ ملک میں کچھ روز قبل بھگوا تنظیم کے رہنما موہن بھاگوت نے مسلمانوں کو اپنا بھائی کہا تھا، جس کے بعد سے ملک میں یہ موضوع زیر بحث ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.