ETV Bharat / state

بھوپال:سمبھاونا ٹرسٹ کا یوم تاسیس

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں گیس متاثرین کی تنظیم 'سمبھاونا ٹرسٹ' یوم تاسیس منا رہا ہے۔ اس موقع پر نمائش منعقد کی گئی اور گیس متاثرین سے جڑی فلم بھی دکھائی گئی۔

بھوپال:سمبھاونا ٹرسٹ کا یوم تاسیس
بھوپال:سمبھاونا ٹرسٹ کا یوم تاسیس
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 5:44 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں گیس متاثرین تنظیم سیم سمبھاونا ٹرسٹ اپنا تیسواں یوم تاسیس بنارہا ہے۔

یوم تاسیس کا عنوان ہےسمبھاونا میں سمبھاونا یعنی انسانی ہمدردی کی انوکھی کہانی۔

سمبھاونا ٹرسٹ نے بتایا کہ یہ گیس حادثہ کیسے ہوا کیوں ہوا اور اس کا کون ذمہ دار ہے اور آج اس متاثرین کے کیا حالات ہیں۔
آج کی نمائش میں ان ہمدرد لوگوں کے بارے میں بتایا گیا جنہوں نے انوکھے انداز میں گیس متاثرین کی مدد کی ہے۔

بھوپال:سمبھاونا ٹرسٹ کا یوم تاسیس

ساتھ ہی سنبھاو نا ٹرسٹ کو جو بھی مالی امداد ملتی ہے اسے ٹرسٹ کہاں اور کیسے خرچ کرتا ہے ہے ان سب چیزوں اور باتوں کو آج نمائش کے ذریعے لوگوں کو بتایا گیا۔

تنظیم کے ذمہ دار نے بتایا کہ صدی کے سب سے بڑے بھوپال گیس سانحہ کی کہانی کو عوام کے سامنے لانا بے حد ضروری ہے۔ اس سانحہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی موت ہوئی تھی۔

سمبھاونا ٹرسٹ نے اس موقع پر ایک نمائش کا اہتمام کیا جس میں 1984 میں 2 اور 3 دسمبر کی درمیانی رات پیش آئے بھوپال گیس حادثے کو مختصر فلم اور پوسٹر کے ذریعےدکھایا گیا ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ اس حادثے کے شکار لوگ کس طرح کی بیماریوں اور پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں۔

Intro:بھوپال کی گیس متاثرین تنظیم سمبھاونا ٹرسٹ منارہا ہے اپنا یوم تاسیس اس موقع پر صویروں کی نمائش منعقد کی گئی اور گیس متاثرین سے جڑی فلم دکھائی گئی-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں گیس متاثرین تنظیم سیم سمبھاونا ٹرسٹ اپنا تیسواں یوم تاسیس بنارہا ہے ہے جس کا عنوان ہے-سمبھاونا میں سمبھاونا یعنی انسانی ہمدردی کی انوکھی کہانی - سمبھاونا ٹرسٹ نے بتایا کہ یہ گیس یس حادثہ کیسے ہوا کیوں ہوا اور اس کا کون ذمہ دار ہے اور آج اس متاثرین کے کیا حالات ہیں-
آج کی نمائش میں ان ہمدرد لوگوں کے بارے میں بتایا گیا جنہوں نے انوکھے انداز میں گیس متاثرین کی مدد کی ہے ساتھ ہی سنبھاو نا ٹرسٹ کو جو بھی مالی امداد ملتی ہے اسے فرصت کہاں اور کیسے خرچ کرتا ہے ہے ان سب چیزوں اور باتوں کو آج نمائش کے ذریعے لوگوں کو بتایا گیا یا-

بائٹ- مہندر کوماری سونی...........ملازم,سمبھاونا ٹرسٹ

Conclusion:گیس متاثرین تنظیم کا یوم تاسیس پروگرام -
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.