ETV Bharat / state

ہجومی تشدد کے خلاف مہم

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سدبھاؤنا منچ نے ہجومی تشدد کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان کیا، اس مہم کو ریاست سمیت ملک بھر میں چلانے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔

ہجومی تشدد کے خلاف تحریک
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 9:31 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:05 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں سدبھاونا منچ نے ہجومی تشدد کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ ایک میٹنگ میں کیا گیا جس میں مختلف مذاہب کے سرکردہ افراد موجود تھے۔

میٹنگ میں یہ کہا گیا کہ جس طرح سے بھارت چھوڑو تحریک چلائی گئی تھی اسی طرح سے فرقہ پرستوں کے خلاف بھی تحریک چلائی جائے تا کہ ان کے حوصلے پست کیے جا سکیں۔

ہجومی تشدد کے خلاف تحریک، ویڈیو

اس میٹنگ میں طے کیا گیا کی جس طرح سے ہجوم کی شکل میں کسی کے ساتھ تشدد کیا جاتا ہے اور اسے قتل کر دیا جاتا ہے اس کے خلاف تحریک چلانے کی سخت ضرورت ہے کیوں کہ فرقہ پرستوں کے حوصلے آج کل کافی بلند نظر آ رہے ہیں۔

میٹنگ میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ ریاست کے علاوہ پورے ملک میں یہ تحریک چلائی جائے۔

Intro:بھوپال میں سد بھاونا منچ نے ہجومی تشدد کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا جسے ریاست کے ساتھ پورے ملک میں چلائے جانے کی بات کہی - سد بھاونا منچ

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سد بھاونا منچ نے ہجومی تشدد کے خلاف کھولا مورچہ جس کے تحت جس طرح سے ھارت چھوڑو تحریک چلائی گئی تھی اسی طرح فرقہ پرست تحریک چلانے کا اعلان کیا گیا - اس موقع پر سد بھاونا منچ نے میٹنگ کا اہتمام کیا جس میں سبھی مذہب کے لوگوں اور مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی -
آج کی اس میٹنگ میں طے کیا گیا کی جس طرح سے ایک ہجوم کسی کے بھی ساتھ تشدد کرتا ہے اور اسے قتل کر دیتا ہے یہ ملک میں نہیں ہونا چاہیے اس لیے یہ تحریک ریاست مدھیہ پردیش کے ساتھ ملک میں بھی چلائی جائے گی-
اس میٹنگ میں کہا گیا جس طرح سے سب نے مل کر ملک کو آزاد کیا ہے اسی طرح سے یہ ہجومی تشدد ملک میں بڑی برائی بن کر سامنے آرہا ہے جسے جلد سے جلد ختم کرنا ہوگا -

بائٹ-حاجی محمد ہارون.......صدر,ایم پی, جمیت علماء ہند
بائٹ -آنند مٹنگ ................ صدر, سد بھاونا منچ

Conclusion:بھوپال میں سد بھاونا منچ کی میٹنگ کا انعقاد-
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.