ETV Bharat / state

اندور: کورونا مریضوں کی تعداد 1200 سے زائد - اندور میں 24 گھنٹے کے اندر 31 نئے کورونا مثبت کیسیز

ملک میں کوروناوائرس کے کیسیز میں اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں اندور میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد 1207 ہوگئی ہے، جبکہ 60 کی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

ملک میں کوروناوائرس کے کیسیز میں اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں اندور میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد 1207 ہوگئی ہے، جبکہ 60 کی ہلاکتیں ہوچکی ہیں

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 5:29 PM IST

تجارتی دارالحکومت کہا جانے والا ریاست مدھیہ پردیش کا صنعتی شہر اندور، جہاں کورونا وائرس کے انفیکشن سے ریاست میں سب سے زیادہ مریضوں کی تعداد ہوگئی ہے، وہیں انتظامیہ اور صحت عملہ اس سے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش بھی کررہا ہے۔

کورونا مریضوں کی تعداد 1200 سے زائد

واضح رہے کہ 24 گھنٹے کے اندر 31 نئے کورونا مثبت کیسیز سامنے آئے ہیں، جبکہ 60 کی موت ہوچکی ہے۔

خیال رہے کہ اب اندور میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے مریضوں کی تعداد 1207 ہوچکی ہے۔

میڈیکل آفیسر ڈاکٹر مادوں حسانی نے بتایا کہ 24 گھنٹے میں کورونا متاثرہ 31 مریض سامنے آئے ہیں، وہیں ان کو ملاکر کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد 1207 ہوگئی ہے۔

ملک میں کوروناوائرس کے کیسیز میں اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں اندور میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد 1207 ہوگئی ہے، جبکہ 60 کی ہلاکتیں ہوچکی ہیں
ملک میں کوروناوائرس کے کیسیز میں اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں اندور میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد 1207 ہوگئی ہے، جبکہ 60 کی ہلاکتیں ہوچکی ہیں

خیال رہے کہ اب تک اس میں 123 مریض صحتیاب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں وہیں ابھی 82 متاثرہ کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے کی امید ہے، جس کے بعد انہیں ڈسچارج کیا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ دو بڑے ہسپتالز میں کورونا وائرس سے متاثر وکی مریض کی رپورٹ بھی آنا باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.