ETV Bharat / state

موہن بھاگوت بھوپال میں پانچ دنوں تک رہیں گے - آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت

موہن بھاگوت حکام کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے یہاں پہنچے ہیں اور پانچ دنوں تک یہاں رہیں گے۔

موہن بھاگوت بھوپال میں پانچ دنوں تک رہیں گے

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 1:43 PM IST

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت حکام کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے یہاں پہنچے ہیں اور پانچ دنوں تک یہاں رہیں گے۔

ذرائع کے مطابق مسٹر بھاگوت کل یہاں پہنچے اور کیروا علاقے میں واقع ایک تعلیمی ادارے کے احاطے میں سنگھ کے حکام کے ساتھ آج سے مختلف مسئلوں پر پانچ دنوں تک بات چیت کریں گے۔ سنگھ کے مختلف عہدے دار بھی یہاں پہنچ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لال جی ٹنڈن کے سیاسی سفر پر ایک نظر

مانا جارہا ہے کہ مسٹر بھاگوت عام مسئلوں کے علاوہ کورونا اور اس کی وجہ سے پیدا ہوئے حالات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ان کے سفر کے پیش نظر متعلقہ تعلیمی ادارے کے آس پاس سکیورٹی کے پختہ انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.