ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن سے موچیوں کی زندگی اجیرن - مدھیہ پردیش نیوز

لگاتار چل رہے لاک ڈاؤن کے سبب لوگ پریشان ہیں، اس لاک ڈاؤن میں موچیوں کی دکان تو کھلی ہے مگر کسٹمر نہ ہونے سے گھر چلانا مشکل ہو رہا ہے۔

لاک ڈاؤن سے موچیوں کی زندگی اجیرن
لاک ڈاؤن سے موچیوں کی زندگی اجیرن
author img

By

Published : May 14, 2020, 10:51 PM IST

پورے ملک میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور اس لاک ڈاؤن کے چلتے سبھی صنعتوں اور کارخانوں کے ساتھ آفس اور بازار بند کر دیے گئے، جس کے چلتے لوگوں کے سامنے روزی روٹی کا مسئلہ کھڑا ہوگیا۔

دیکھیں ویڈیو

ان عام لوگوں کے بیچ ایک طبقہ ایسا بھی ہے، جو اس لاک ڈاؤن اپنی روزی روٹی کے لئے لگاتار بیٹھا تو ہے پر ان کے پاس کسٹمر نہیں ہے۔

یہ موچی اس لاک ڈاؤن میں دکانیں تو کھول رہے ہیں پر انہیں انتظار ہے تو ان کسٹمر کا جو ان سے دو پیسے کا کام کرا لیں تاکہ ان کے بچوں کے لئے دو وقت کی روٹی کا کا سہارا ہوسکے۔

بھوپال کے ان موچیوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں ہم دکان تو کھول رہے ہیں پر پہلے جیسی بات نہیں ہے اور رہی بات حکومت سے ملنے والی مدد کی تو جس طرح سے انہیں مدد ملنا چاہیے تھی وہ ابھی تک نہیں ملی ہے۔

جبکہ دوسری ریاستوں میں وہاں کی حکومتوں نے موچیوں کے لئے بھی الگ سے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا مدھیہ پردیش حکومت بھی ان جیسے ضرورتمندوں کے لیے کسی طرح کا اعلان کرے گی یا پھر یہ ایسے ہی اپنی زندگی سے جنگ لڑتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.