ETV Bharat / state

رکن اسمبلی عارف مسعود کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ - عارف مسعود کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں دس روزہ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے، لیکن تہوار کو دیکھتے ہوئے رکن اسمبلی عارف مسعود نے لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

رکن اسمبلی عارف مسعود کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 6:33 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بڑھتے ہوئے کورونا انفیکشن کو دیکھتے ہوئے دس روزہ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ یہ لاک ڈاؤن 24 جولائی سے 3 اگست تک جاری رہے گا۔

رکن اسمبلی عارف مسعود کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

اس دوران 1 آگست کو عید الاضحی اور 3 اگست کو راکھی کا تہوار ہے۔ جس کو دیکھتے ہوئے بھوپال مرکزی حلقے کے رکن اسمبلی عارف مسعود نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کی تہواروں کے دوران لاک ڈاؤن کو ہٹانا چاہییے۔ تاکہ مسلم طبقہ بکریوں کی خریداری اور ہندو سماج اپنے تہوار کی تیاریاں کر سکے۔ کیونکہ تہوار کے وقت بکروں کے تاجر اپنے بکروں کی خرید و فروخت کے لئے ایک شہر سے دوسرے شہر جاتے ہیں، لیکن ایسی صورتحال میں پولیس کے ذریعہ انہیں پریشان کیا جا رہا ہے۔

وہیں ہندو برداری کے لوگوں کو بھی اپنے تہوار کی تیاریاں کرنی ہے۔ اس لیے بھوپال میں تہوار کے وقت لاک ڈاؤن کو ہٹادینا چاہیے۔کیونکہ دہلی جیسے شہر میں جہاں سب سے زیادہ کورونا مریض پائے جا رہے ہیں اس کے باوجود بھی وہاں لاک ڈاؤن نہیں ہے اس لیے بھوپال میں بھی لاک ڈؤان کو ہٹا دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.