ETV Bharat / state

موت کے احساس میں زندگی کی خبر - Lahore jail

جس لخت جگر کی تلاش میں آنکھیں اشک بار ہو کر خشک ہو چکی ہوں اس کی زندگی کی خبر رشتہ داروں اور خیر خواہوں میں کس طرح کا احساس پیدا کرے گی، ایک تر و تازہ ذہن محسوس کر سکتا ہے۔

موت کے احساس میں زندگی کی خبر
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 10:33 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا کے سہادنا گاؤں کے رہنے والے 24 برس کے انل کمار 15 جنوری 2015 کو گھر سے غائب ہو گئے تھے۔

موت کے احساس میں زندگی کی خبر

چار برس کے بعد پاکستان کی طرف سے پاکستان کے جیلوں میں قید بھارتیوں کے نام کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں انل کا نام بھی شامل ہے۔

ریوا کے پولیس سپرنٹنڈنٹ عابد خان کے مطابق نام کے ٹائٹل میں مختصر تبدیلی کے علاوہ تمام چیزوں میں یکسانیت ہے۔

اس خبر سے والدین اور رشتہ داروں میں خوشی کا لہر ہے۔

موت کے احساس میں زندگی کی خبر
موت کے احساس میں زندگی کی خبر

غور طلب ہے چار برس قبل انل کے والدین اور رشتہ داروں نے پولیس اسٹیشن میں ان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ اہل خانہ کے ساتھ پولیس نے بھی دم خم لگا کر ان کی تلاش کی لیکن سب بے سود۔

سعی لا حاصل کے بعد شاید والدین اور رشتہ دار انل کی زندگی سے مایوس ہو چکے تھے۔ لیکن بھارتی حکومت کی جانب سے جاری اس رپورٹ نے انل کے اہل خانہ میں اس کی زندگی کے لیے حرارت پیدا کر دی ہے۔

انل کو اور ان کے اہل خانہ کو اس بات کا شدت سے انتظار رہے گا کہ وہ کب تک اپنے ملک واپس آتے ہیں۔

Intro:Body:

Missing MP youth languishing in Pakistani jail

Bhopal, June 29 A youth hailing from Madhya Pradesh''s Rewa district who went missing four years ago is reportedly spending his days behind bars in a Pakistani prison.

However, it was not immediately known how he reached Pakistan. The Home Ministry has sought all details and documents related to the youth.

According to informed sources, the Central government has received a list of the Indian prisoners locked in Pakistani jails in which 24-year-old Anil Saket''s name is included.

Rewa Superintendent of Police Abid Khan told on Thursday the Home Ministry has been sent all details related to Anil, a resident of Sahadna village.

He went missing on January 15, 2015 following which the family members had registered a complaint with the police.

The Home Ministry, according to sources, would go through the required documents to ascertain Anil is locked up in a Lahore jail.

Meanwhile, his family members were elated after learning "he is present in a Pakistani jail". 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.