ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش کے اقلیتی ادارے عدم توجہی کے شکار

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 8:38 PM IST

تین سال میں دو بار حکومت بدلی مگر کسی بھی ادارے میں تبدیلی نہیں آئی۔

اقلیتی ادارے عدم توجہی کا شکار
اقلیتی ادارے عدم توجہی کا شکار

اب اسے اقلیتوں کی بدقسمتی سے تعبیر کیا جائے یا کچھ اور مدھیہ پردیش میں 2018 سے اب تک دو حکومت تبدیل ہو چکی ہیں۔

مگر اقلیتوں اور اقلیتی اداروں کی تصویر بدلنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

اقلیتی ادارے عدم توجہی کا شکار

مدھیہ پردیش کے اقلیتی ادارے جس طرح سے کمل ناتھ کی حکومت میں نظر انداز کئے گئے تھے۔ شیوراج سنگھ چوہان کی حکومت میں بھی اقلیتی اداروں کے ساتھ وہی رویہ رکھا گیا ہے۔

اقلیتی ادارے اقلیتی کمیشن ,حج کمیٹی, وقف بورڈ ,مدرسہ بورڈ ,مساجد کمیٹی, اقلیتیں مالیاتی کارپوریشن کی 2018 سے تشکیل نہیں ہونے سے اقلیتوں کے مسائل میں اضافہ ہوگیا ہے۔

وہی مسلم سماجی تنظیموں نے اس معاملے کو لے کرحکومت سے اقلیتی اداروں کی جلد سے جلد تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
وہی ریاست مدھیہ پردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈران کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت سبھی طبقوں کا برابر خیال رکھتی ہیں۔

ہم کانگریس کی طرح اقلیتی طبقہ کو ووٹ لینے تک استعمال نہیں کرتے ہیں۔ اقلیتوں کی ملک میں خستہ حالی کے لیے کانگریس کی پالیسی ذمہ دار ہے۔ کانگریس نے 70 سالوں میں نا صرف اقلیتی طبقات بلکہ دیگر پسماندہ طبقات اور قبائلیوں کو بھی استعمال کرنے کا کام کیا ہے۔

کورونا کا قہر میں یا اس سے پہلے جو بھی پالیسی بنائی گئی وہ سبھی کے لیے بنائی گئی سبھی کو اس کا فائدہ پہنچ رہا ہے۔

جہاں تک اقلیتی اداروں کی تشکیل کا سوال ہے اس پر بھی کام کیا جا رہا ہے۔

مدھیہ پردیش کانگریس کے لیڈران کا کہنا ہے کہ کی بھارتی جنتا پارٹی کی ناقص پالیسیوں کے سبب اقلیت کیا پورے ملک تباہ ہوگیا ہے۔

کورونا کے قہر کے بیچ بھارتی جنتا پارٹی نے اپنے خاص لوگوں کو نوازنے کا کام کیا ہے۔

جبکہ عوام پریشان تھی۔یہی وجہ ہے کی مدھیہ پردیش کے اقلیتی ادارے دن بدن بد حال ہوتے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.