ETV Bharat / state

Digvijay Singh On Shivraj Singh Chouhan: 'شیوراج کے پاس کسانوں اور سابق وزیر اعلی سے ملنے کا وقت نہیں' - دگ وجے سنگھ کی وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان

ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے Former CM Digvijay Singh وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کے دفتر سے ملاقات کا وقت نہیں ملنے پر برہمی کا اظہار کیا۔

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان اور دگ وجے سنگھ کی ملاقات پھر ٹلی

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 3:50 PM IST

Updated : Jan 28, 2022, 4:40 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش میں سوٹھالیہ پروجیکٹ (ڈیم) کا تعمیری کام چل رہا، جس سے اس کے اطراف کے کسانوں کے مسائل سے متعلق سابق وز یراعلی دگ وجے سنگھ نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سے ملنے کا وقت مانگا تھا، مگر وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے دفتر نے انہیں ملنے کا وقت نہیں دیا۔ وزیر اعلی سے ملاقات نہیں ہونے پر دگ وجے برہم ہو گئے۔

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان اور دگ وجے سنگھ کی ملاقات پھر ٹلی

دگ وجے نے سخت لہجے میں کہا کہ شیوراج سنگھ چوہان کے پاس نہ تو کسانوں سے اور نہ ہی سابق وزیر اعلی اور راج سبھا ممبر سے ملنے کا وقت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kamal Nath And Digvijay Meet Shivra: کمل ناتھ اور دگ وجے سنگھ کی وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سے ملاقات

واضح رہے کہ دگ وجے سنگھ اور کمل ناتھ کی ٹیم اور ستھالیا ڈم پروجیکٹ کے متاثرین کو معاوضہ دلانے کے لیے وزیراعلی سے ملاقات کے لیے مسلسل وقت مانگ رہے تھے۔

Last Updated : Jan 28, 2022, 4:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.